Farameen and masoomeen and AHades

Farameen and masoomeen and AHades Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farameen and masoomeen and AHades, Jhang.

آغا آیت الللہ سید نسیم عباس نقوی نجفی اہلبیت ٹی وی پر براہ راست خطاب کرتے ہوے
06/11/2020

آغا آیت الللہ سید نسیم عباس نقوی نجفی اہلبیت ٹی وی پر براہ راست خطاب کرتے ہوے

[ Let me know what you think of this video in the comments.] ➽ Make sure to subscribe so you don't miss out on my futur...

زوار   کربلا   مخدوم   سید   اصغر   علی   شاہ   قاضی   سید   نیاز   حسین   نقوی   کی   وفات   پر   ان   کے   لواحقین   ک...
30/10/2020

زوار کربلا مخدوم سید اصغر علی شاہ
قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات پر ان کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہیں مولا درجات بلند فرماے

02/10/2020

سلام
آج سے انشالللہ ٹھیک رات 8 بجے السادات عزاداری امام حسین علیہ سلام درگاہی شاہ جھنگ چینل پر براہراست مجلس عزا کی ویڈیو چلای جاے گی مجلس عزا کو برارست سننے کیلے چینل لنک پر کلک کرے
https://www.facebook.com/Al-Sadat-Azadari-imam-Hussain-AS-dargahi-Shah-jhang-120312246038000/
مجلس عزا سن کر ثواب دارین حاصل کرے
شکریہ
ایڈمن مخدوم سید نقاش حیدر نقوی
ایڈمن مخدوم سید علی حیدر نقوی
کیمرہ مین مخدوم سید علی مجتبی نقوی
چینل سربراہ
زوارے کربلا مخدوم سید اصغر علی شاہ نقوی
درگاہی شاہ جھنگ
03046216623

TV channel

14/09/2020
17/02/2020

جب لوگ قطع رحم کرتے ہیں!

عَنْهُ عَنِ ابْنِ مَحْبُوبٍ عَنْ مَالِكِ بْنِ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ (عَلَيهِ السَّلام) قَالَ قَالَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ (عَلَيهِ السَّلام) إِذَا قَطَّعُوا الأرْحَامَ جُعِلَتِ الأمْوَالُ فِي أَيْدِي الأشْرَارِ.

امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:جب لوگ قطع رحم کرتے ہیں تو انکی دولت اشرار کے ہاتھوں میں پہنچ جاتی ہے۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے.

مراۃ العقول:ج10:ص370
الکافی:ج2ص348
بحارالانوار:ج71:ص138
شرع اصول کافی:ج9ص417
موسوعۃ احادیث اہل بیت:ج4ص48
میزان الحکمۃ:ج2:ص1057
فرامعین معصومین اور احادیث
ایڈمن سید علی حیدر نقوی
التماس دعا سید علی حیدر نقوی
03046216623

تمام اہل اسلام کو السادات عزاداری امام حسین علیہ سلام درگاہی شاہ کی جانب سے اور سید علی حیدر نقوی شاہ کی جانب سے اور  حو...
15/02/2020

تمام اہل اسلام کو السادات عزاداری امام حسین علیہ سلام درگاہی شاہ کی جانب سے اور سید علی حیدر نقوی شاہ کی جانب سے اور حوزہ علمیہ جامعتہ النجف مندرانوالہ ڈسکہ کی طرف سے اور درگاہی شاہ کی سادات و غیرو سادات کی طرف سے ولادت باسعادت بی بی فاطمہ زہرا بہت بہت مبارک ہو
ایڈمن سید علی حیدر نقوی
التماس دعا سید علی حیدر نقوی
03046216623

فرامعین معصومین ارو احادیث ایڈمن سید علی حیدر نقوی التماس دعا سید علی حیدر نقوی 03046216623 اہلبیت کو ماننے والے پوسٹ شی...
10/02/2020

فرامعین معصومین ارو احادیث
ایڈمن سید علی حیدر نقوی
التماس دعا سید علی حیدر نقوی
03046216623
اہلبیت کو ماننے والے پوسٹ شیئر کرے گے

Address

Jhang

Telephone

+923046216623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farameen and masoomeen and AHades posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share