18/08/2026
سسٹم کو ٹھیک کرنے کیلئے پہلے اس بندے کا علاج ہوتا ہے پھر اس کو دوسروں کا علاج کرنے کیلئے باہر لایا جاتا ہے،
بات یہ ہے کہ اب باقی سب بیمار ہو جائیں گے اور خان تندرست ہوکر دوبارہ واپس آجائے گا اور تین سال تک سسٹم ٹھیک چلے گا پھر اچانک سسٹم کی گراریاں فیل ہو جائیں گی اور پھر کسی اور کا علاج ہوگا۔