26/07/2020
معزز کسٹمرز
جیسا کے میڈیا میں خبریں چل رہی ہیں کہ گورنمنٹ آف پنجاب نے 29 جولائی بروز بدھ سے پنجاب بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے
اس لئے آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنی عید کی خریداری اگلے دو دنوں میں کر لیں
ہماری برانچ سٹار شوز تحصیل روڈ جہلم اور میگا سٹار شوز تحصیل روڈ جہلم صبح نو بجے سے شام سات بجے تک کھلی رہے گی
برائے مہربانی خریداری کے لئے آتے وقت ماسک کا استعمال لازمی کریں اور سماجی فاصلے کا خیال رکھیں
شکریہ