19/08/2026
📢 **ملازمت کا اعلان — انٹرن شپ کا موقع**
**عثمان رپیئرنگ سینٹر** میں ایک محنتی اور سیکھنے کے شوقین نوجوان کی ضرورت ہے۔
✅ بجلی کی مرمت کی بنیادی معلومات
✅ سیکھنے اور عملی کام کرنے کا شوق
✅ وقت کے پابند اور قابلِ اعتماد
✅ گاہکوں سے اچھا برتاؤ اور ٹیم ورک
📍 کوٹلہ عرب علی خان، سریا روڈ
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی درج ذیل نمبر پر بھیجیں یا ای میل کریں:
📱 واٹس ایپ: 03464500427
📧 [email protected]
گھریلو آلات · واٹر پمپ · پنکھے · ائیر کولر · کچن ہڈز