Kalam Property Sales & purchase Center

Kalam Property Sales & purchase Center we offer for all any property sale and purchase in kalam we Dealing in kalam swat Peshawar

Sale plot hotel &house in swat kalam
26/08/2025

Sale plot hotel &house in swat kalam

26/08/2025

پراپرٹی ڈیلرز کی حقیقت – ایک پیشہ ورانہ نقطہ نظر

اکثر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ پراپرٹی ڈیلرز بہت آسانی سے پیسہ کما لیتے ہیں۔ لیکن اگر حقیقت کا قریب سے جائزہ لیا جائے تو یہ پیشہ صبر، محنت، اعتماد اور لگن کا تقاضا کرتا ہے۔

دن کا آغاز فون پر کلائنٹس کے میسجز اور کالز سے ہوتا ہے۔ کلائنٹس آفس آتے ہیں تو انہیں بغیر کسی فیس کے 8 سے 10 گھروں، دکانوں یا پلاٹس کا وزٹ کرایا جاتا ہے۔ اکثر اوقات خریدار پہلی بار مطمئن نہیں ہوتے، اس لیے وزٹس کئی بار دہرانے پڑتے ہیں۔

جب کسی پراپرٹی پر دلچسپی ظاہر کی جاتی ہے تو اس کے بعد شروع ہوتا ہے ایک لمبا مرحلہ — میٹنگز، مذاکرات، پیپر ورک، سٹامپ پیپرز، بینک اور مختلف دفاتر کے چکر۔ یہ سلسلہ کبھی ایک ماہ تو کبھی تین ماہ تک چلتا ہے۔ اس دوران ڈیلر نہ فیس لیتا ہے، نہ پٹرول اور وقت کا خرچ وصول کرتا ہے، بلکہ مسلسل کلائنٹ کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔

جب ڈیل فائنل ہوتی ہے اور کروڑوں روپے کی پراپرٹی ٹرانسفر ہوتی ہے تو ڈیلر کو بمشکل 1 یا 2 لاکھ روپے کمیشن ملتا ہے۔ یہ رقم بظاہر بڑی لگتی ہے مگر حقیقت میں یہ کئی مہینوں کی محنت اور اخراجات کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔

اب سوال یہ ہے:
کون سا ڈاکٹر، وکیل، انجینئر یا پلمبر ہے جو فیس لیے بغیر ایک قدم بھی آگے بڑھتا ہو؟ لیکن پراپرٹی ڈیلرز اکثر بغیر فیس اور معاوضے کے طویل عرصے تک محنت کرتے ہیں اور صرف کامیاب ڈیل پر کمیشن وصول کرتے ہیں۔

لہٰذا، پراپرٹی ڈیلر کا کردار محض ایک خریدار اور فروخت کنندہ کے درمیان رابطہ نہیں بلکہ ایک اعتماد، رہنمائی اور ذمہ داری پر مبنی خدمت ہے۔

اگلی بار جب آپ کسی پراپرٹی ڈیلر سے ملیں 5تو یاد رکھیں کہ وہ آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے اپنی محنت، وقت اور وسائل لگا رہا ہے۔ اجکل موبائل ڈیلرز پراپرٹی کی کام کرتا ھے جسکا نہ ایکسائز لائسنس نہ پراپرٹی دفتر جو اج کل غیرقانونی روزگار کرتا ھے ۔ مالکان سے گلی گوچوں میں ملکر بارو بار ڈئیل کرتا ھے دو نمبر کرایہ کی ایگریمنٹ اکثر کمپوٹرز سے بنی ھوئی پر مکان کرایہ پر دیتا ھے بعد میں جب کوئی مسائل پیش اتا ھے نہ وہ پراپرٹی ڈیلر کی افس ھوتا ھے اور نہ لائسنس پھر اس میں رجسٹرڈ پراپرٹی ڈیلرز کا نام بدنام ھوتا اس میں مطالعقہ پولیس تھانوں کو چاہیے کہ کرایہ دار پولیس NOC بنانے پراپرٹی ڈیلرز ایسوسیشن صدر سے معلومات کریں کہ یہ پراپرٹی ڈیلر کا افس اور لائسنس ھے اگر نہ ھو تو پوری 419/ 420 میں پرچہ کریں کیونکہ ان قسم کی لوگوں سے پراپرٹی کاروبار بدنام ھوتا ھے۔

Construction kalam cottage
28/08/2024

Construction kalam cottage

Restaurant for rent mall road 24/100
22/08/2024

Restaurant for rent mall road 24/100

خوشخبری، گزشتہ دنوں مٹلتان اتروڑ کالام  کے مشران نے پچھلے دو سالوں سے رجسٹری پر پابندی لگانے کے حکم پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژ...
07/01/2024

خوشخبری، گزشتہ دنوں مٹلتان اتروڑ کالام کے مشران نے پچھلے دو سالوں سے رجسٹری پر پابندی لگانے کے حکم پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کو اگاہ کیا گیا جس پر کمشنر ملاکنڈیوژن نے فوری اقدامات کرتے ہوئے اور رجسٹری کا لام میں بحال کرنے کی حکم جاری کیا تمام افیشل کام اج مکمل کرکے نوٹیفیکیشن بھی کردی اب تحصیل کا لام میں تمام رجسٹریاں بحال ہو گئی ہیں جس سے روزگار اور لوگوں کی زمینوں کا جو ریٹ کم ہوا تھا وہ اب مارکیٹ کے حساب سے دن بدن اضافہ ہوتا چلا جائے گا اور لوگ یہاں پر انویسٹمنٹ کریں گے جس سے روزگار اور امدنی میں کافی اضافہ ہوگا اور علاقہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوگال ہم تمام جرگہ کے اراکین کمشنر ملاکنڈویژن کے مشکور ہے جنہوں نے جرگے کا احترام کرکے رجسٹری کا عمل بحال کیا

11/12/2023
کالام میں ہر قسم پلاٹ اپکو مناسب ریٹ میں ملے گا0314918804 رابطہ
11/12/2023

کالام میں ہر قسم پلاٹ اپکو مناسب ریٹ میں ملے گا
0314918804 رابطہ

26/07/2023

Biggest project in swat kalam Snow hights kalam

شکریہ یے کے کالام میں روڈ ٹھیک ہونے کے بعد کاروبار دوبارہ شروع ہوگیا خرید وفروخت کے لے ہمارے ساتھ رابطہ کرے 03149188044
09/07/2023

شکریہ یے کے کالام میں روڈ ٹھیک ہونے کے بعد کاروبار دوبارہ شروع ہوگیا خرید وفروخت کے لے ہمارے ساتھ رابطہ کرے 03149188044

16/01/2023

kalam

Address

Mall Road Kalam Swat
Kalam
2500

Telephone

+923149188044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam Property Sales & purchase Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalam Property Sales & purchase Center:

Share