SAAD Collection

SAAD Collection Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAAD Collection, Business Center, Kallar Saidan.
(1)

ہمارے پاس مردانہ کپڑوں کی وسیع ورائٹی اور لیڈیز کے برینڈڈ سوٹ دستیاب ہیں۔
اگر خریدنے کے بعد کوئی چیز پسند نہ آئے تو ہم اپنے خرچے پر واپس کر لیتے ہیں۔
پیج پر فیڈ بیک دیکھ کے اطمینان سے خریداری کیجیے۔

تصویریں بنانا شروع کی تو ہر پرنٹ دوسرے سے زیادہ خوبصورت لگتا ہے آفر لیٹ اس وجہ سے ہو رہی ہے کہ سارے سٹاک پر اک ساتھ آفر ...
21/08/2026

تصویریں بنانا شروع کی تو ہر پرنٹ دوسرے سے زیادہ خوبصورت لگتا ہے آفر لیٹ اس وجہ سے ہو رہی ہے کہ سارے سٹاک پر اک ساتھ آفر لگانے کی کوشش سارا نا بھی ہو کم ازکم زیادہ تر سٹاک پر سیل ریٹ تو لگائیں گے ہی لگائیں ان شاءاللہ ہم جو آل آوور ٹوپیس لان سیل کرتے ہیں اسکی کٹنگ پانچ میٹر ھوتی ھے بازاروں میں عموما پانچ گز کٹنگ سیل کرتے ہیں اور دوسرا یہ ہمارے پاس لان کوالٹی بہت بہترین ھے ائی بی بونیزا،گل کلاسک،الرشید وغیرہ بہت ہی سافٹ نرم و ملائم آرام دہ فیبرک ھوتا ہے۔۔۔

خانیوال سے اک کسٹمر کا اتنا دکھی ریویو ملا انکا یہ ہم سے پہلا آڈر تھا اور میرا موبائیل جس اک ہفتے میں بند رہا اسی یکم اگ...
21/08/2026

خانیوال سے اک کسٹمر کا اتنا دکھی ریویو ملا انکا یہ ہم سے پہلا آڈر تھا اور میرا موبائیل جس اک ہفتے میں بند رہا اسی یکم اگست کو انہوں نے پیمنٹ بھجوائی مگر انکا پارسل میرے واپس انے کے بعد روانہ ھوا اور آج بیس دن بعد ملا پہلا آڈر ہی کسٹمر کو ہم پر دوبارہ اعتماد دلانے کے لیے معاون ھوتا یا کسٹمر ہمیشہ کے لیے ہم سے بدگمان ھو جاتا۔۔۔۔
الحمدللہ پچانوے فیصد سعد کلیکشن سے جڑنے والے کسٹمرز پھر ہمیشہ ہی سعد کلیکشن سے وابستہ ھو جاتے ہیں ❣️

 #ریویو❣️
20/08/2026

#ریویو❣️

رنگ محبت کو بھول تو نہیں گے😊سیل کی تیاریاں چل رہی ہیں تصویریں بنانا شروع کی تو اندازہ ھوا کے ہم تو آنلائن کسٹمرز کو اپنی...
20/08/2026

رنگ محبت کو بھول تو نہیں گے😊
سیل کی تیاریاں چل رہی ہیں تصویریں بنانا شروع کی تو اندازہ ھوا کے ہم تو آنلائن کسٹمرز کو اپنی شاپ کا دس فیصد سٹاک بھی نہیں دکھا پاتے ہیں اس لیے کوشش ہے اس بار جتنا سٹاک موجود ہے سستا مہنگا لیڈیز جینٹس ہر سٹاک پر آفر لگا دیں اس آفر کی سب سے بہترین بات یہ کے ریٹس بھی کم کیے جائیں گئے اور ڈسی بھی بلکل فری ہو گی تیاری مکمل رکھیں ان شاءاللہ اپکو بھی مزہ آ جائے گا بارش وغیرہ اور روزانہ روٹیں کے کاموں کی وجہ سے آفر تھوڑی لیٹ ھو رہی مگر لگے گی ضرور جتنے دن لیٹ ھو رہے کسٹمرز کا ہی فائدہ ھے یکم تاریخوں کی طرف جا رہا ہے معاملہ۔۔۔۔

اجکل میرا جاننے والا جو بھی ریگولر کسٹمر آڈر کرنے لگتا اسے یہی کہتا کے جب آفر لگے گی تب آڈر دیجئے گا تاکہ آپکو بھی کچھ ف...
19/08/2026

اجکل میرا جاننے والا جو بھی ریگولر کسٹمر آڈر کرنے لگتا اسے یہی کہتا کے جب آفر لگے گی تب آڈر دیجئے گا تاکہ آپکو بھی کچھ فائدہ ھو جائے مگر اسکے باوجود بھی مسلسل آڈرز آ رہے چند ھول سیل اور ریٹیل کے آڈرز جو اپنی منزلوں کی طرف روانہ ہو چکے سعد کلیکشن پر آپکے اعتماد بےحد شکریہ ❣️

سعد کلیکشن❣️
19/08/2026

سعد کلیکشن❣️

ان شاءاللہ اس بار  تمام پرڈاکٹس پر ایسی سیل لگائیں گئے جو اس سے پہلے کبھی نہیں لگائی گئی ریٹس میں بھی ڈیلوری چارجز میں ب...
18/08/2026

ان شاءاللہ اس بار تمام پرڈاکٹس پر ایسی سیل لگائیں گئے
جو اس سے پہلے کبھی نہیں لگائی گئی ریٹس میں بھی ڈیلوری چارجز میں بھی شاندار اور بہترین آفر دی جائیں گی۔۔۔
یہ بات کے سیل کب تک رہے گی تو اسکا علم نہیں جب تک سٹاک موجود ھو گا سیل لگی رہے گی چاھے اک دن ھو یا چاھے دس دن۔۔۔
بالترتیب ہر ورائٹی پر کل سے سیل آفر شروع کریں گئے ان شاءاللہ۔۔۔

 #سعدان ❣️
18/08/2026

#سعدان ❣️

یہ پارسل آج میں نے بھی تصویری عکس کی صورت میں ہی دیکھے کیونکہ خود تھا نہیں تو تصویر بھیج کر بتایا گیا کے سارے پارسلز بھج...
17/08/2026

یہ پارسل آج میں نے بھی تصویری عکس کی صورت میں ہی دیکھے کیونکہ خود تھا نہیں تو تصویر بھیج کر بتایا گیا کے سارے پارسلز بھجوا دئیے گے۔۔۔۔❣️
یہ آج کے دن جانے والے پارسلز ہیں جن میں زیادہ تر دیسی گھی کے پارسلز ہیں جن میں چند اک ہول سیل آڈرز بھی ہیں
جو پاکستان بھر کے مختلف شہروں کی طرف روانہ کیے گئے ہیں
حالانکہ میرے ساتھ جو کسٹمرز رابطہ کرتے رہے میں انہیں یہی کہتا رہا کے آفر لگنے کے بعد خریداری کیجیے گا اور زیادہ تر آڈرز اس وجہ سے نہیں لیے یہ ٹیم نمبر پر آئے ھوئے ہی آڈرز ہیں۔۔۔۔
گزشتہ پندرہ دن سے زائد میں خود زیادہ تر آگے پیچھے ہی رہا ہوں آڈر لینا بھیجنا یہ کام زیادہ تر ہماری ٹیم ہی مینج کر رہی کچھ اطمینان بھی ھوا کے ہماری غیر موجودگی میں بھی کام چلتا رہے گا یہ تو بطور چیکنگ کے لیے ایسے کر رہے تھے
ان شاءاللہ رفتہ رفتہ تمام کام کو ڈیلنگ وغیرہ ساری ترتیب مکمل طور پر اپنی ٹیم کو سونپنی ہے ہاں کسی کو کوئی مسئلہ پریشانی ہو تو وہ مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے مگر آڈر ہماری ٹیم لے گی وجہ کے کسی اک کے نا ھونے سے بیماری یا کسی وجہ سے بھی کام رکے نہیں چلتا رہے۔۔۔۔

#سعدیات

خوش قسمت گھی😊بہاولنگر کے کسی دور دراز کے دیہات سے گھی کی پسندیدگی کے حوالے سے ملا فیڈبیک  گھی کی خوش قسمتی ھے کے مولانا ...
17/08/2026

خوش قسمت گھی😊
بہاولنگر کے کسی دور دراز کے دیہات سے گھی کی پسندیدگی کے حوالے سے ملا فیڈبیک
گھی کی خوش قسمتی ھے کے مولانا کی اہلیہ کو بھی پسند آ گیا ھے جو کچھ خاص جہگوں کا گھی ہی پسند کرتے ھیں اب تک الحمدللہ سوفیصد تسلی بخس تاثرات مل رھے خریداری کی طرف سے گھی کے حوالے سے اللہ سب اعتماد کرنے والوں کو جزائے خیر دے سلامت رہیں♥

کچھ عرصہ پہلے کا ایک ریویو۔۔۔۔۔

Address

Kallar Saidan

Telephone

+923129188551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAAD Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share