Sultan Traders And Sahu Sapry Center

Sultan Traders And Sahu Sapry Center We Deal In All Kind Of Pesticide

31/08/2025
چاول 🌾 میں فنگس کی بیماریاں اور انکی علامات
09/07/2025

چاول 🌾 میں فنگس کی بیماریاں اور انکی علامات

سلفر۔سلفر چاول کی پیداوار کے لیے بہت اہم ہے، جو ایک ضروری میکرو نیوٹرینٹ کے طور پر کام کرتا ہے جو پیداوار اور اناج کے مع...
09/07/2025

سلفر۔
سلفر چاول کی پیداوار کے لیے بہت اہم ہے، جو ایک ضروری میکرو نیوٹرینٹ کے طور پر کام کرتا ہے جو پیداوار اور اناج کے معیار دونوں کو بڑھاتا ہے۔ یہ خاص طور پر پروٹین کے معیار، خوشبودار چاولوں میں مہک کی شدت کے لیے اہم ہے، سلفر یوریا کھاد کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یوریا کے ضائع ہونے کو کم کر سکتا ہے

پاکستان میں زنک سلفیٹ کھاد کا استعمال فصلوں میں زنک کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کیا جاتا ہے، جو پودوں کے مختلف عمل جیسے ک...
08/07/2025

پاکستان میں زنک سلفیٹ کھاد کا استعمال فصلوں میں زنک کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کیا جاتا ہے، جو پودوں کے مختلف عمل جیسے کلوروفل کی پیداوار، انزائم کی تشکیل، اور مجموعی ترقی کے لیے اہم ہے۔ اس کا اطلاق فصلوں کی پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے کیا جاتا ہے، خاص طور پر تیل کے بیجوں کی فصلوں میں، اور پھلوں اور سبزیوں کے معیار کو بڑھانے کے لیے۔ مزید برآں، یہ جڑوں کی نشوونما، غذائی اجزاء کے حصول اور جڑوں میں نائٹروجن کو مستحکم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
SULTAN TRADERS
ADDA WAGHE
PH #03061731862

پوٹاش کھاد گنے کی پیداوار کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ یہ پیداوار اور چینی کی وصولی کو بڑھاتی ہے۔  یوریا اور ڈی اے پی جیسی د...
08/07/2025

پوٹاش کھاد گنے کی پیداوار کے لیے بہت اہم ہے کیونکہ یہ پیداوار اور چینی کی وصولی کو بڑھاتی ہے۔ یوریا اور ڈی اے پی جیسی دیگر کھادوں کے ساتھ پوٹاش، خاص طور پر (SOP) کا استعمال گنے کی پیداوار میں نمایاں اضافہ کرتا ہے۔ خاص طور پر، تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ 25 کلوگرام فی ایکڑ پوٹاش، معیاری کھاد ڈالنے کے طریقوں کے ساتھ، پیداوار میں 25 فیصد سے زیادہ اضافہ کر سکتی ہے۔

07/07/2025

تمام زمیندار دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اپنے گنے کا کھیت دیکھتے یا معائنہ کرتے وقت آپ اس طرح کا کوئی مسئلہ دیکھیں تو اسکو فورا" اور سیریس لیتے ہوئے اس کے لئے 1 لٹر امیڈاکلوپرڈ فی ایکڑ میں فلڈ کریں جو کہ آپ کو سلطان ٹریڈرز اڈا واہگی والے انتہائی سستی مہیا کر رہا ہے
دوسری اور اہم بات یہ ہے کہ آخر یہ مسئلہ ہے کیا؟؟؟؟
جی تو یہ وہ مصبیت ہے جو آپکے گنے کے فضل کو تباہ کر کے رکھ دے گی۔۔اسکو وائیٹ فلائی ( گنے کی سفید مکھی) بولتے ہیں۔۔۔تمام زمیندار دوستوں کا یہ بات سمجھنا انتہائی ضروری ہے کہ اس طرح کا کوئی بھی مسلہ مستقبل میں پیش نا آئے تو ابھی کے ابھی اٹھیں اور امیڈاکلوپرڈ ایک لٹر فی ایکڑ میں فلڈنگ شروع کریں۔۔۔
والسلام
سلطان ٹریڈرز اڈا واہگی ۔03061731862

بیومک ایسڈ کے فوائد:1 مٹی کی ساخت بہتر بناتا ہےمٹی میں پانی اور ہوا کی گزرگاہ کو بہتر کرتا ہے۔2 پودوں کی جڑوں کو مضبوط ک...
07/07/2025

بیومک ایسڈ کے فوائد:

1 مٹی کی ساخت بہتر بناتا ہے

مٹی میں پانی اور ہوا کی گزرگاہ کو بہتر کرتا ہے۔

2 پودوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے

جڑوں کی لمبائی اور خوراک جذب کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔

3 خوراک کے اجزاء جذب کرنے میں مدد دیتا ہے

نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاش وغیرہ کو پودے بہتر طریقے سے جذب کرتے ہیں۔
4 زمین میں موجود مائیکروبز کو فعال کرتا ہے

یہ مٹی میں فائدہ مند جانداروں (بیکٹیریا، فنگس کی تعداد بڑھاتا ہے۔

5 زمین میں پی ایچ (pH) کو متوازن رکھتا ہے

ہے۔

خاص طور پر ریتلی یا خراب زمینوں میں بہت فائدہ مند

استعمال کا طریقہ زراعت میں

)Foliar Spray( 1 سپرے

بیومک ایسڈ کو پانی میں حل کر کے پودوں پر چھڑکا جاتا ہے۔

)Soil Application( 2 زمین میں ڈالنا

بوائی سے پہلے یا فصل کے دوران زمین میں ڈالا جاتا ہے۔

29/03/2025

بے شک عید الفطر کا دن خوشی کا دن ہے۔مگر ہماری معیشت کا خوشیوں میں ایک اہم کردار ہے۔لہذا تمام زمیندار دوستوں سے گزارش ہے کہ عید کی چھٹیوں میں اپنی فصل کو مت بھلا دیں کیونکہ بوررز، بلیک بگ اور گھوڑا مکھی کے لئے آپکی فصل کو کھانا یعنی نقصان پہچانا ہی عید ہے۔۔آپ دوست اپنی سکاوٹنگ جاری رکھیں اور ساتھ ہی 5 اپریل تک ہر حال ہر صورت دانے دار زہر کا کیرا کر کے فلڈ ایریگیشن کریں۔۔۔ایمرجنسی کی صورت میں ہم سے ضرور رابطے میں رہیں۔۔۔
منجانب:- سلطان ٹریڈرز

Address

Kamalia Road Waghe Adda
Kamalia

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan Traders And Sahu Sapry Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share