Usman Khan

Usman Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Khan, Business service, .

Alhamdulillah ❤️
Founder & CEO | Khan Halal Food Industry
Southeast Asia
Bringing original Indian & Pakistani flavours to the world
Journey: 10+ Countries
🇵🇰 🇲🇾 🇹🇭 🇱🇦 🇮🇩 🇰🇭 🇸🇬 🇨🇳 🇱🇰

20/02/2026
19/12/2025

الحمدللہ ربّ العالمین!
آج ایک نہایت بابرکت اور یادگار دن تھا کہ میرے والدِ گرامی حاجی محمد یونس صاحب نے گاؤں کوٹلی اڑورہ، تحصیل نوشہرہ ورکاں میں اپنے دستِ مبارک سے مدرسے کا باضابطہ افتتاح فرمایا۔ گاؤں میں دینی تعلیم کے ادارے کی کمی کو محسوس کرتے ہوئے، حاجی یونس صاحب کی خصوصی کاوش اور خلوصِ نیت سے مدرسے کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا، جسے بعد ازاں انہوں نے عملی جامہ پہنایا۔ اس عظیم دینی ادارے کا ایصالِ ثواب میری والدہ مرحومہ کے نام منسوب کیا گیا ہے، جبکہ الحمدللہ مدرسے کو بھی میری والدہ (جامعہ رشیداں الزہراء)
کے نام سے منسوب کیا گیا ہے، جو ہمارے لیے باعثِ فخر اور سعادت ہے۔
ابتدائی مرحلے میں مدرسے میں دو علیحدہ بلاکس تعمیر کیے جا رہے ہیں، جن میں ایک بلاک طلبہ اور دوسرا طالبات کے لیے مخصوص ہوگا، تاکہ دینی تعلیم باوقار، منظم اور بہتر ماحول میں فراہم کی جا سکے۔
اس روح پرور اور بابرکت موقع پر اہلِ علاقہ، گاؤں کے معززین اور مکینوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور حاجی یونس صاحب کا بھرپور اور والہانہ استقبال کیا۔ اللہ تعالیٰ اس نیک کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اسے صدقۂ جاریہ بنائے اور اس مدرسے کو علمِ دین کی اشاعت کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا ربّ العالمین 🤲۔

30/11/2025

Address


Telephone

+923704109500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Khan:

  • Want your business to be the top-listed Business?

Share