Makkah Perfume Palace

Makkah Perfume Palace It's me Waqar Qureshi, specialist in high end Perfumery ( Hindi Oud, Shamama, Ruh Gulaab, Motia ).

 جب گرمی اپنی شدت پر ہو، تپش سے طبیعت بوجھل ہوجائے اور تنفس میں تنگی ہونے لگے ایسے میں بندے کی خواہش ہوتی ہے ٹھنڈک اور ت...
09/05/2026


جب گرمی اپنی شدت پر ہو، تپش سے طبیعت بوجھل ہوجائے اور تنفس میں تنگی ہونے لگے ایسے میں بندے کی خواہش ہوتی ہے ٹھنڈک اور تازگی کی، فرحت اور بشاشت کی.... آپ صرف لگائیں، سکون کی ایک لہر پورے بدن میں پھیلے گی.

#خس کیا ہے؟
ایک جڑی بوٹی جس سے عطر کشید کیا جاتا ہے اس عطر کو روح خس کہا جاتا ہے، برصغیر میں صدیوں سے اسے استعمال کیا جاتا ہے، اسے گرمیوں کی خوشبو کہا جاتا ہے اور اس کی ٹھنڈی تاثیر کی وجہ سے اسے خوشبوؤں، شربتوں اور ٹھنڈک دینے والی اشیاء میں استعمال کیا جاتا ہے، اس کی فطرت میں ٹھنڈک اور تازگی ہے یہی وجہ ہے کہ یہ جسم اور دماغ دونوں کو راحت دیتی ہے.

روح خس کی پہلی جھلک ایک سبز لہر کی صورت آتی ہے، تازہ گھاس یا ٹوٹی ٹہنی جیسی، اس کے ساتھ قدرتی طور پر ایک خوبصورت سی مٹھاس بھی، جیسے جیسے وقت گذرتا ہے خوشبو میں مزید نکھار پیدا ہوتا ہے اور وہ اصل نوٹس شروع ہوتے ہیں جو خس کی پہچان ہے یعنی "گیلی مٹی" کی خوشبو... کبھی آپ نے محسوس کیا ہے بارش کے بعد زمین سے اٹھتی مہک؟ وہی سوندھی خوشبو اور وہی تاثیر، یہی روح خس کی پہچان ہے.

گرمی کے موسم میں روح خس کسی درخت کے سائے جیسے لگتی ہے، ٹھنڈی ہوا، نرم اور مہربان سایہ.

ہمارے پاس دو کوالٹی کا روح خس دستیاب ہے

آرڈر کیلئے ان-باکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے.

مہکائیں سارا جہاں

Musky Rose ​یہ وہ خاص خوشبو ہے جو مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ والسلم کے قالینوں اور صفوں کو لگائی جاتی ہے، جسے سونگھتے ہی د...
19/04/2026

Musky Rose

​یہ وہ خاص خوشبو ہے جو مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ والسلم کے قالینوں اور صفوں کو لگائی جاتی ہے، جسے سونگھتے ہی دل درود و سلام کی صداؤں سے منور ہو جاتا ہے۔

​اس میں صندل روز، اور مشک کا ایک ایسا حسین امتزاج ہے جو ذہن کو سکون اور روح کو تازگی بخشتا ہے۔

​ اس کی دھیمی اور دلنشین مہک طویل عرصے تک آپ کے لباس اور گھر کو مہکائے رکھتی ہے۔

یہ خوشبو محض ایک خوشبو نہیں، بلکہ ایک روحانی احساس ہے جو آپ کو مدینہ منورہ کی معطر ہواؤں اور مسجدِ نبوی کے پرنور ماحول کی یاد دلاتی ہے۔

​"جب یہ خوشبو فضا میں بکھرتی ہے، تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے آپ گنبدِ خضریٰ صلی اللہ علیہ والسلم کے سائے تلے کھڑے ہوں۔"

21/12/2025

Dehnal oud burmi maliki

21/12/2025
18/07/2025
Ruh khus
03/05/2025

Ruh khus

27/04/2025

Ruh khus

BIG ramadan offer Only natural attars 50% off on 1 tola purchasing first come first serve
11/02/2025

BIG ramadan offer Only natural attars 50% off on 1 tola purchasing first come first serve

Address

Makkah Perfume Palace Near Bilal Masjid Gate No 2 Kamra Cantt Attock
Kamra

Telephone

03155658688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makkah Perfume Palace posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Makkah Perfume Palace:

Share