کپتان کا سپاہی

کپتان کا سپاہی This account is used for the political purpose of Pakistan specifically used for my kaptan

21/08/2025

مجھے دس سال توسیع دو ورنہ عمران خان کو رہا کروں گا..
"جند میری جان عاصم منیر"
شابا شریپ تنگ گلی میں پھنس گیا..😉🥱

21/08/2025

جاپان سے چیخو کی آوازیں کیوں آ رہی ہے 😂

*اس بیشرم کو اس کے مالکوں نے بھی Disown کردیا ہے**" دھوبی کا ک ت ا نا گھر کا نا گھاٹ کا "*
21/08/2025

*اس بیشرم کو اس کے مالکوں نے بھی Disown کردیا ہے*

*" دھوبی کا ک ت ا نا گھر کا نا گھاٹ کا "*

تین خبریں۔۔۔!پاک سر زمین شاد بادفالو کرو کپتان کا سپاہی
21/08/2025

تین خبریں۔۔۔!
پاک سر زمین شاد باد
فالو کرو کپتان کا سپاہی

21/08/2025

توشہ خانہ بھی وڑ گیا
سائفر کیس بھی وڑ گیا
عدت کیس بھی وڑ گیا
آج 9 مئی بھی وڑ گیا
اور اب القادر کیس میں بھی عمران خان سرخرو ہوں گے 🔥✌️🚨🏏💯
کپتان کا سپاہی فالو

20/08/2025

ایک جاپانی انجینئر نے میڈم سے کہا، اپنے فراڈیے چاچا سے جا کر پوچھو کہ ہماری کون سی مشین سے اووں اووں اووں کی آوازیں آتی تھیں 😀

20/08/2025

عوامی نیشنل پارٹی ضلع غربی کے صدر کبیر کاکڑ پر انکےدفتر پر دھماکہ ہوا جس میں ان کے دفتر میں لوگ بیٹھے ہوئی تھے شہادت کی اطلاع ہے یا اللہ جتنے بھی کارکنان تھے ان کو صحت عطا فرما امین

20/08/2025

اللہ تعالیٰ دی رحم اوکی چندی ورکولو والا نہ سیوا چندی غونڈولو والا ڈیر دی

18/08/2025

‏کیا 26 نومبر کو ڈی چوک میں اُس نوجوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے *500 روپے* اور ایک پرانا موبائل نکلا تھ*جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں

18/08/2025

*کوئی فرض ادا کرنا چاہتا ہے تو کرے، ہمیں مدد کی ضرورت نہیں ہے، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور*
کپتان کا سپاہی

*پہلے تمغہ ملنے والوں کی عزت ہوتی تھی اب جس کو بھی تمغہ ملتا ہے لوگ کہتے ہیں " اچھا اچھا تو یہ بھی ٹاؤٹ ہے ۔ سائرہ بانو ...
18/08/2025

*پہلے تمغہ ملنے والوں کی عزت ہوتی تھی اب جس کو بھی تمغہ ملتا ہے لوگ کہتے ہیں " اچھا اچھا تو یہ بھی ٹاؤٹ ہے ۔ سائرہ بانو 😂

Address

UAE
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کپتان کا سپاہی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کپتان کا سپاہی:

Share