04/06/2026
🚨 "آن لائن ارننگ" کے نام پر صرف خواب بیچے جا رہے ہیں…!
آج کل سوشل میڈیا کھولیں تو ہر دوسرا شخص یہی کہتا نظر آتا ہے:
💻 “فیس بک سے لاکھوں کمائیں!”
📦 “Amazon FBA سے زندگی بدل دیں!”
🛒 “Shopify اسٹور بنا کر ڈالر چھاپیں!”
🎥 “YouTube Automation سے Passive Income!”
لیکن کیا آپ نے کبھی رُک کر یہ سوال کیا؟
❓ جو شخص آپ کو “Earn Online” سکھا رہا ہے… کیا اس نے خود واقعی کبھی اس سے کمائی بھی کی ہے؟
بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں “Trend” کو “Truth” سمجھ لیا جاتا ہے۔
ایک شخص کسی فیلڈ میں نظر آیا، باقی لوگ بغیر تحقیق اسی لائن میں کود پڑتے ہیں۔
اور پھر شروع ہو جاتا ہے:@کورسز بیچنے کا کاروبار
خواب دکھانے کا کاروبار
جلدی امیر بنو” والی مارکیٹنگ
حقیقت یہ ہے کہ:
بہت سے لوگ خود Amazon, Shopify, YouTube یا Social Media سے اتنا نہیں کماتے…
جتنا وہ “آن لائن ارننگ سکھانے” کے نام پر کورسز اور مینٹورشپ بیچ کر کما لیتے ہیں۔
⚠️ اس لیے کسی بھی Mentor، Agency یا Teacher کو فالو کرنے سے پہلے صرف اس کی باتوں پر نہیں…
بلکہ اس کے:
✔️ Results
✔️ Experience
✔️ Consistency
✔️ Real Work
✔️ Client Portfolio
✔️ Practical Knowledge
پر تحقیق کریں۔
کیونکہ اصل Mentor وہ نہیں جو صرف بڑی بڑی باتیں کرے…
اصل Mentor وہ ہے جو خود میدان میں کام کر چکا ہو، گرا ہو، سیکھا ہو، اور پھر دوسروں کو صحیح راستہ دکھائے۔
💬 یاد رکھیں:
Online Earning کوئی جادو نہیں… Skill, Patience اور Real Experience کا کھیل ہے۔
👇 آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا واقعی آج کل “Earn Online” کے نام پر لوگوں کو خواب زیادہ بیچے جا رہے ہیں؟