Burger On Demand

Burger On Demand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Burger On Demand, Business service, Orangi Town Karachi, Karachi.

25/04/2026

جب انسان زندہ ہو تو تخت و تاج کا مالک ہوتا ہے،
جب جان نکل جائے تو خاک کی زینت بن جاتا ہے۔۔!!

_ Erum iftekhar

16/02/2026

میں ایک طرف دنیا دیکھتی ہوں اور دوسری طرف لوگوں کو دیکھتی ہوں ، ناں لوگ ہمیشہ رہینگے اور ناں ہی لوگوں کی یہ دنیا پھر کیوں یہ لوگ سازشوں کے کارساز بنے ہوئے ہیں، جہاں محبتیں ہونی چاہئیے وہاں نفرت نہیں لیکن خاموشی کی ایک دیوار کھڑی ہوگئی ہے، جہاں احترام ہونا چاہئیے تھا وہاں لوگ انجان بنے بیٹھے ہیں، انجان لوگ اپنے اور اپنے انجان بنے بیٹھے ہیں،،
ہماری دنیا ختم ہوگئی ہے سمجھو لیکن جب آپ دربدر ہونگے دوسروں کے سگے دور کرکے جب خود اپنے سگے سے دور ہونگے اس وقت احساس ہوگا کہ یہ دنیا اور اس دنیا میں رہنے والے لوگ، ناں یہ دنیا ہمیشہ رہیگی اور ناں ہی یہ دنیا میں رہنے والے لوگ، اچھے برے سب ہی اس دنیا سے رخصت ہوجائیں گے بس باقی رہیگا آپ کا اعمال۔۔!!

_ Erum iftekhar

27/06/2025

Address

Orangi Town Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burger On Demand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share