LEMAR Logistics PVT LTD

LEMAR Logistics PVT LTD SHIPPING, CLEARANCE, SEA FREIGHT, AIR FREIGHT, AFGHAN TRANSIT, TRANSPORTATION, LOCAL & INTERNATIONAL

روزانہ کی بنیاد پر لوکل ٹرانسپورٹ کے لئے لمر لاجسٹک سے رابطہ کریں۔ کراچی پورٹ ہو یا پورٹ قاسم ہو ۔کراچی کے کسی بھی ایریا...
30/05/2022

روزانہ کی بنیاد پر لوکل ٹرانسپورٹ کے لئے لمر لاجسٹک سے رابطہ کریں۔ کراچی پورٹ ہو یا پورٹ قاسم ہو ۔کراچی کے کسی بھی ایریا کے لئے 20 فٹ اور 40 فٹ کانٹینر کے لئے گاڑیاں مارکیٹ سے کم کرایہ پر بہترین سروس کے ساتھ حاضر ہے۔ شکریہ
رابطہ نمبر: 03178509229

روزانہ کی بنیاد پر فلیٹ بیڈ 45 فٹ ٹریلر گاڑی چاہیے۔لوڈنگ لانڈی کراچی سے حطار کے لئےوزن 55 ٹن پلاسٹک دانہرابطہ کے لیے وٹس...
12/08/2021

روزانہ کی بنیاد پر فلیٹ بیڈ 45 فٹ ٹریلر گاڑی چاہیے۔
لوڈنگ لانڈی کراچی سے حطار کے لئے
وزن 55 ٹن پلاسٹک دانہ
رابطہ کے لیے وٹس اپ نمبر 00923476423545

جس طرح لمر لاجسٹکس نے ٹرانسپورٹ  میں  کئی سال سے اپنے اعتماد کو برقرار رکھا ہے۔ اسی طرح لمر لاجسکٹس نے کسٹم کلئیرنس میں ...
06/08/2021

جس طرح لمر لاجسٹکس نے ٹرانسپورٹ میں کئی سال سے اپنے اعتماد کو برقرار رکھا ہے۔ اسی طرح لمر لاجسکٹس نے کسٹم کلئیرنس میں بھی کئی سالوں سےاعتماد کو برقرار رکھا ہواہے۔
آپ بلاججک اپنی کارگو کو ایمپورٹ اور ٹرانزیٹ کلئیرنس کے لئے لمر لاجسٹکس کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔شکریہ
رابطہ کے لیے وٹس اپ نمبر 00923476423545

کراچی سے پاکستان کے کسی بھی علاقے کے لیے کانٹینر کی گاڑی یا کانٹینر کے لیے گاڑی  چاہیے، ٹریلر چاہیے، پرشی ٹریلر چاہیے، ا...
21/07/2021

کراچی سے پاکستان کے کسی بھی علاقے کے لیے کانٹینر کی گاڑی یا کانٹینر کے لیے گاڑی چاہیے، ٹریلر چاہیے، پرشی ٹریلر چاہیے، اس کے لیے لمر لاجسٹکس کی خدمات حاصل کریں۔ شکریہ
رابطہ کے لیے وٹس اپ نمبر 00923476423545

روزانہ کی بنیاد پر کراچی سے لاہور کے لیے ہاف باڈی ٹریلر 50۔55 ٹن وزن کی گاڑی چاہیے۔رابطہ کے لیے : 03476423545
09/06/2021

روزانہ کی بنیاد پر کراچی سے لاہور کے لیے ہاف باڈی ٹریلر 50۔55 ٹن وزن کی گاڑی چاہیے۔
رابطہ کے لیے : 03476423545

روزانہ کی بنیاد پر ہاف باڈی ٹریلر چاہیے۔ کراچی سے پشاور،ٹیکسلہ،لاہور وغیرہ، (وزن 50۔55 ٹن)22 ویلر 40 فٹ کانٹینر چاہیے۔ ک...
05/06/2021

روزانہ کی بنیاد پر ہاف باڈی ٹریلر چاہیے۔ کراچی سے پشاور،ٹیکسلہ،لاہور وغیرہ، (وزن 50۔55 ٹن)
22 ویلر 40 فٹ کانٹینر چاہیے۔ کراچی سے لاہور روزانہ (وزن 35٫40 ٹن)
10 ویلر گاڑی چاہے ۔ کراچی سے گجرانوالہ روزانہ (15٫20 ٹن)
رابطہ: 03476423545 (وٹس اپ بھی کرسکتے ہیں) شکریہ
Need Half body Trailer From Karachi To Peshawar, Texila, Lahore etc. (Daily bases) (weight 55 ton)
Need 22 wheeler 40Ft container From Karachi to Lahore (Daily bases)( weight 40 ton)
Need 10 wheeler truck from Karachi to Gujranwala (Daily bases) (weight 20 ton)

Need of Vehicles for 20 feet containers from PICT to Port Qasim .20 فٹ کانٹینر کے لے گاڑی چاہیے۔ پی آیی سٹی سے پورٹ قاس...
03/06/2021

Need of Vehicles for 20 feet containers from PICT to Port Qasim .
20 فٹ کانٹینر کے لے گاڑی چاہیے۔ پی آیی سٹی سے پورٹ قاسم کے لیے۔
ٹوٹل 14 کانٹینر ہیں۔
رابطہ: 03476423545

روزانہ کے بنیاد پر ہاف باڈی ٹریلر 50٫55 ٹن وزن کے لے کراچی پنجاب (فیصل اباد، لاہور وغیرہ) کے لے چاہے۔ جس کے پاس بھی گاڑی...
01/06/2021

روزانہ کے بنیاد پر ہاف باڈی ٹریلر 50٫55 ٹن وزن کے لے کراچی پنجاب (فیصل اباد، لاہور وغیرہ) کے لے چاہے۔ جس کے پاس بھی گاڑی ہیں تو وہ ضرور رابطہ کریں ۔ شکریہ۔
رابطہ نمبر: 03476423545

Address

Shahrah-e-Liaqat Road
Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LEMAR Logistics PVT LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LEMAR Logistics PVT LTD:

Share