SMAKA Mart

SMAKA Mart Thank You So Much 👍 @
I Love❣️ You

10/03/2025

فیصل مسجد اسلام آباد میں افطاری کے مناظر
ہماری قوم کی سوچ اور روئیے کا اندازہ اس ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہم بطور قوم کتنے ترقی یافتہ ہیں۔

01/01/2025

ذرا سی غفلت اور جلد بازی کسی بھی المیے کو جنم دے سکتی ہے۔ہمارے ہاں عموماً یو ٹرن پر بنا رُکے مڑنے بلکہ غلط سمت میں جانے سے ایسے کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں جبکہ یو ٹرن پر چند لمحوں کے انتظار سے ایسے حادثات سے بچا جا سکتا ہے۔
گذشتہ روز ڈوہمن چوک پر کار اور رکشہ کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم میں رکشہ ڈرائیور ملک معروف آف ڈھپئی وفات پا گئے۔

23/12/2024

پاکستان میں رائیڈ منگوائیں تو ڈرائیور پہلے چار دفعہ تو کینسل کرتا ہے۔۔۔
خود سے چلتے ہوئے گاڑی کے نظارے دیکھئے ۔۔۔
خودکار ڈرائیونگ کار
Self driving Car 🚗
vfx.com

10/12/2024

سٹاک ایکسچینج صرف بڑھ رہی ہو !
حافظ نعیم الرحمن

07/12/2024

آج کی بات
★روشنی اُنہی کو نصیب ہوتی ہے جو اندھیروں سے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں★
🌜✨🌟🌛

05/12/2024

Zalim naye part 2 Nayan ao Sara wal Buner vines offical
The Barbers
Buner Vines Official

02/12/2024

بہت خوب صورت 🥰💞
آواز، انداز اور اور سٹائل 🥰💞

30/11/2024

اسلام آباد میں پاکستان کا سب سے حساس علاقہ جہاں پورے پاکستان کے فیصلے ہوتے ہیں۔

Please Support me
26/11/2024

Please Support me

Address

Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMAKA Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SMAKA Mart:

Share