12/10/2026
السلام علیکم
میرا واٹس ایپ بزنس نمبر 03332127167 (عبداللہ ٹریڈرز) 9 اکتوبر کو ہیک ہونے کی کوشش کی وجہ سے بین ہو گیا ہے۔ واٹس ایپ نے غلط فہمی میں میرا نمبر بند کر دیا ہے۔
ایف آئی اے اور واٹس ایپ سپورٹ میں شکایت کر دی ہے، جلد بحال ہو جائے گا انشاءاللہ۔
تب تک میرا متبادل نمبر 03047589746 ایکٹیو ہے۔ تمام آرڈرز، پیمنٹس اور رابطے اس نمبر پر کر لیں۔
تکلیف کے لیے معذرت۔
عبداللہ ٹریڈرز