Pakistan sub ki jaan

Pakistan sub ki jaan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan sub ki jaan, Business service, Gulshan-e-hadeed, Karachi.

electric ke bare mein is break par likh sakte hain aap log Apne Apne ilaake ke bare mein main likh sakte hain ki aap ke alag mein kya ho raha hai kya nahi hai aapke Shahar Mein ko se product mashur hai

22/09/2024

گلشن حدید تیز ون میں صبح سے لائٹ بند ہے جو کہ اب تک بحال نہیں ہو سکی ہے کیا وجہ ہے کچھ نہیں معلوم ان کا ایک بندہ بھی کرنٹ لگنے سے مر گیا ہے پی ڈی ایم والوں کا بھائی لیکن فیز یہ تو ون کی لائٹ ان کریں یہ لوگ تو بند کر کے بیٹھ گئے ابے بندہ مر گیا تو ہمارا کیا قصور ہے لائٹ ان ہونی چاہیے

11/08/2024

ایک شکاری نے کنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکی ۔ ایک مچھلی اسے کھانے دوڑی ۔ وہیں ایک بڑی مچھلی نے اسے روکا کہ اسے منہ نہ لگانا ، اس کے اندر ایک چھپا ہوا کانٹا ھے جو تجھے نظر نہیں آرہا۔ بوٹی کھاتے ہی وہ کانٹا تیرے حلق میں چبھ جائے گا ، جو ہزار کوششوں کے بعد بھی نہیں نکلے گا ۔ تیرے تڑپنے سے باہر بیٹھے شکاری کو اس باریک ڈوری سے خبر ہوجائےگی۔ تو تڑپے گی وہ خوش ہوگا، اس باریک ڈور کے زریعے تجھے باہر نکالے گا، چھری سے تیرے ٹکڑے کریگا، مرچ مسالحہ لگا کر آگ پر ابلتے تیل میں تجھے پکائے گا، 10 ، 10 انگلیوں والے انسان 32 ، 32 دانتوں سے چبا چبا کر تجھے کھائیں گے۔ یہ تیرا انجام ہوگا۔
بڑی مچھلی یہ کہہ کر چلی گئی۔ چھوٹی مچھلی نے دریا میں ریسرچ شروع کردی ، نہ شکاری ، نہ آگ ، نہ کھولتا تیل ، نہ مرچ مسالحہ ، نہ دس دس انگلیوں اور بتیس بتیس دانتوں والے انسان ، کچھ بھی نہیں تھا ۔ چھوٹی مچھلی کہنے لگی یہ بڑی مچھلی انپڑھ جاہل ، پتھر کے زمانے کی باتیں کرنیوالی ، کوئی حقیقت نہیں اسکی باتوں میں ۔ میں نے خود ریسرچ کی ھے ، اسکی بتائی ہوئی کسی بات میں بھی سچائی نہیں ، میرا ذاتی مشاہدہ ھے ، وہ ایسے ہی سنی سنائی نام نہاد غیب کی باتوں پر یقین کیئے بیٹھی ھے ، اس ماڈرن سائنسی دور میں بھی پرانے فرسودہ نظریات لیئے ہوئے ھے۔
چنانچہ اس نے اپنے ذاتی مشاہدے کی بنیاد پر بوٹی کو منہ ڈالا ، کانٹا چبھا ، مچھلی تڑپی ، شکاری نے ڈور کھینچ کر باہر نکالا ، آگے بڑی مچھلی کے بتائے ہوئے سارے حالات سامنے آگئے۔
انبیاء علیھم السلام نے انسانوں کو موت کا کانٹا چبھنے کے بعد پیش آنے والے غیب کے سارے حالات و واقعات تفصیل سے بتا دیئے ہیں ۔ بڑی مچھلی کیطرح کے عقلمند انسانوں نے انبیاء کی باتوں کو مان کر زندگی گزارنی شروع کردی۔ چھوٹی مچھلی والے نظریات رکھنے والے انبیاء کا رستہ چھوڑ کر اپنی ظاہری ریسرچ کے رستہ پر چل رہے۔
موت کا کانٹا چبھنے کے بعد سارے حالات سامنے آجائیں گے۔
مچھلی پانی سے نکلی واپس نہ گئی
انسان دنیا سے گیا واپس نہ آیا
بس یہی وقت ہے اگر سمجھ گئے تو ............
اللّٰہ پاک سب کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔

22/07/2024

Steel town se Aanay wali supply trip hai
Cable ko check kiya ja rha hai. Agar fault hua tu Loadshedding Gulshan-e-hadeed MN phase One hogi

21/07/2024

no gas supply in phase 1, any updates?

17/07/2024

Gulshan-e-hadeed phase One Karachi MN Yazeed k bachon ne light bhe bund kardi aur gas bhe bund kahan hai hamare UC chairman ghar mein so raha hai thande kamre mein

07/07/2024

یکم محرم الحرام بمطابق 8 جولائی بروز پیر یوم شہادت خلیفہ دوم فاروق اعظم حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ ۔ خوب خوب ایصال ثواب کیجئے اور اپنا نامہ اعمال نیکیوں سے بھر لیجئے ۔ کیونکہ یہ شروع سے ہی پیارے حبیبﷺ اور خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ کے پہلو میں *ریاض الجنہ* میں مدفون ہیں ۔

02/07/2024

گلشن حدید فیز ون
مسجد قبا کی طرف رات کو تین بجے بند ہوئی ہے اور اب تک نہیں ائی ہے ارے ظالموں کچھ تو رحم کرو اللہ کا واسطہ لائٹ تو کھول دو دو گھنٹے والی کھول دو ویسے تم سے فال صحیح ہوگا نہیں اللہ تمہیں بھی تمہیں غرق کر دے ہدایت دے اگر ہدایت کے مستحق نہیں ہے تو غرق کر دے اور ہماری یو سی چیئرمین صاحب تو ارام سے سو رہے ہوں گے ووٹ لے لی ہے ووٹ لینے سے پہلے فقیروں کی طرح ا کے بات کر رہے تھے کہ ہم یہ کام کریں گے یہ کام کریں گے اب کہاں ہے

23/06/2024

اطلاعات کے مطابق آنے والے دو دن اسٹیل ٹاؤن گلشن حدید فیز ون ٹو مکینوں کو پانی نہ آنے کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیوں کہ الیکٹرک بریک ڈاؤن کی وجہ سے 110 MGR پر پانی کی ترسیل کا کا سلسلہ گھارو سے تعطل کا شکار ہے ۔ لہٰذا اسٹیل ٹاؤن مکینوں سے گزارش ہے پانی احتیاط سے استعمال کریں۔

17/06/2024

اپنی قربانی کی کھالیں المقصود ٹرسٹ کو دیں اور ثواب دارین حاصل کریں جو آپ کے اعتماد کی ضمانت پر پورا اترتا ہے
نوٹ:آپ خود بھی کھلیں زم زمہ ریسٹورنٹ گلشنِ حدید فیز1 پر دے سکتے ہیں
رابط نمبر:
انیس احمد 0224088 0335
شہباز۔ 03343925033
شارق سلمان 03333040743

07/06/2024

ویسے تو گلشن حدید میں ویسے تو گھسنے حدید میں چھ دن سے لائٹ نہیں ہے ابھی تو قبا مسجد کی طرف 11 بجے سے لائٹ بند ہے اور اب تک ان نہیں ہوئی یہ ساجد ملک کیا کر رہے ہیں اور ان کو فال بھی نہیں مل کے دے رہا برائے مہربانی گلشن حدیث ون کی عوام پر کو پی ڈی ایم کے
عذاب سے نجاتِ

21/05/2024
20/04/2024

‏ایک ماہر عمرانیات کے اندازے کے مطابق، پاکستان میں چار طبقات ہیں۔ ایک کو پاکستان سے زیادہ ایران عزیز ہے۔
دوسرے کو پاکستان سے زیادہ سعودی عرب عزیز ہے۔ تیسرے کو پاکستان سے زیادہ افغانستان عزیز ہے۔
چوتھے کو پاکستان سے زیادہ امریکہ عزیز ہے۔
اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان سب ممالک کو پاکستان اور پاکستانیوں سے زیادہ ہندوستان اور ہندوستانی عزیز ہیں 😃

اگر اس میں کوئی غلطی ہو تو برائے مہربانی درستی فرما دیں !!!

Address

Gulshan-e-hadeed
Karachi
75010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan sub ki jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share