روحی سندہ

روحی سندہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from روحی سندہ, Business Center, Hyderabad Sindh, Hyderabad.

22/05/2026

پیار سے شروع بات ریپ تک پہنچ گئے یے ہو نہیں سکتا لرکی کی شادی کہیں اور کرائے ہوگی اور اس بیچارے سے پیسے بٹورنے کی سازش ہے حرکہ ریک کیسے کرسکتا ہے یہ مہز ایک سازش ہے
سنڌي م ٺاهي ڏيو

21/05/2026
05/05/2026

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست غیر ضروری اور فضول قرار دے کر خارج کردی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر انسدا دہشت گردی عدالت کا فیصلہ آگیا، عدالت نے درخواست خارج کرتے ہوئے درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی ڈسپینسری میں جمع کرانے کا حکم دیدیا، عدالت کی جانب سے کہاگیا کہ یہ جرمانہ غریب مریضوں کے علاج پر خرچ کیا جائے گا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں ضمانت پر ہیں جوڈیشل تحویل میں نہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پہلے بھی اسی نوعیت کی 2 درخواستیں دائر کی گئیں، متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کے بجائے درخواست گزار عدالت کا وقت ضائع کررہا ہے۔ یاد رہے کہ وکیل فیصل ملک نے آج 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے درخواست دی تھی۔

01/05/2026

ایس ایس پی حيدرآباد شاہزیب چاچڑ میری جان کے دشمن ہیں، مجھے شاہزیب چاچڑ سے شدید خطرہ لاحق ہے۔ حیدرآباد کے صحافی عبدالغفور سروہی نے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کو اس حوالے سے باقاعدہ شکایت بھی درج کرا دی ہے۔
یاد رہے کہ چند روز قبل مذکورہ صحافی کو پولیس نے پانچ گھنٹوں سے زائد وقت تک تھانے میں بٹھائے رکھا تھا، جس پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے پاکستان کے ذریعے ایران سے مضبوط اور مثبت پیغامات اور مذاکرا...
27/03/2026

امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے پاکستان کے ذریعے ایران سے مضبوط اور مثبت پیغامات اور مذاکرات سامنے آئے ہیں۔ اسٹیو وٹکوف نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ٹیم کے ساتھ مل کر 15 نکات پر مشتمل ایک ایکشن لسٹ پیش کی، 15 نکاتی ایکشن لسٹ امن معاہدے کے فریم ورک کی بنیاد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 15 نکاتی ایکشن لسٹ کو پاکستان نے بطور ثالث آگے بڑھایا، 15 نکاتی ایکشن لسٹ بذریعہ پاکستان ایران تک پہنچائی گئی، پاکستان کےذریعے ایران سے مضبوط اور مثبت پیغامات اور مذاکرات سامنے آئے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیوایم کی قیادت نے ملاقات کی اور 28ویں ترمیم لانے سمیت کراچی ترقیاتی پیکج پر کام تیز کرنے کا ...
27/03/2026

وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیوایم کی قیادت نے ملاقات کی اور 28ویں ترمیم لانے سمیت کراچی ترقیاتی پیکج پر کام تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات میں ایم کیوایم کے مطالبے پر وزیراعظم نے ایم کیوایم قیادت کے ساتھ آئندہ ہفتے ایک اور ملاقات طے کرلی ہے۔ جس میں آئینی ترمیم پر مز ید گفتگو کی جائے گی۔ ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے ہٹانے پر شکوہ کیا اور کہا کہ اس معاملے پر ایم کیوایم کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ فاروق ستار کے شکوے پر وزیر اعظم نے گورنر کی تبدیلی کو سیاسی فیصلہ قرار دیا جبکہ ایم کیو ایم نے ملاقات میں کراچی پیکچ پر کام تیز کرنے کی درخواست بھی کی جس پر وزیر اعظم کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

24/02/2025

ريل بريڊ پولٽري فارمنگ بلئڪ آسٽر لورپ مرغي جا انڊا هول سيل ريٽ تي دستياب آهن
ماشاء الله 120 Egg
ڊليور برڪت بيڪري سوڀوديرو

03041837947

02/02/2025

بلئڪ آسٽر لورپ مرغي جا 3 سئو ديسي انڊا سوڀوديرو لاءِ ڊليور
فيس بڪ جي دوستن لاءِ خصوصي ريايت
رابطي لاءِ هن نمبر تي ڪال يا واٽسپ ڪري سگهو ٿا

03041837947
03038144115

Address

Hyderabad Sindh
Hyderabad

Telephone

+923331271220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روحی سندہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share