Sarkash baaz

Sarkash baaz tiktok.com/

دیواروں کے کان صرف سنا تھا۔ آج دیکھ بھی لیا۔
02/04/2024

دیواروں کے کان صرف سنا تھا۔ آج دیکھ بھی لیا۔

وہ لوگ سامنے آئیں جنہوں نے اس چیز کا استعمال کیا ہے۔   ہر گھر کی  ضرورت ہوا کرتی تھی۔  شام کے وقت اس کی چیکنگ ضروری ہوتی...
28/03/2024

وہ لوگ سامنے آئیں جنہوں نے اس چیز کا استعمال کیا ہے۔ ہر گھر کی ضرورت ہوا کرتی تھی۔ شام کے وقت اس کی چیکنگ ضروری ہوتی تھی۔

25/03/2024

ساری رات جاگ کر سحری کا
اور سارا دن سو کر افطاری کا انتظار کرنے والی قوم کو سلام ہے۔😜

21/03/2024

والدین کے نوکر بن جاؤ
اللہ تمہیں
دنیا کا بادشاہ بنا دے گا

🤣🤣🤣🤣🤣
19/03/2024

🤣🤣🤣🤣🤣

17/03/2024

‏پودینے اور ہری مرچ کی چٹنی کوٹتے وقت جو چھینٹ اڑتی ہے اس کو کیسے پتہ ہوتا ہے کہ سیدھے آ نکھ میں جانا ہے۔۔۔😒😒

14/03/2024

اے دل تجھے کیا بتائیں اپنی یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں جینے کی پابندی وہاں مرنے کی پابندی

11/03/2024

کل رات شیطان 😈 اپنی ساری زمہ داریاں پاکستانی دکان داروں اور تاجروں کے حوالے کر کے اک ماہ کی چھٹی پر۔ جا رہا ہے

01/02/2024

ویسے اگر یہ محبوب کے لیے چاند تارے توڑنے والی بات سچی ہوتی تو اب تک ہمارے پاکستانیوں نے اسمان ویلا کر دینا تھا🫣🤣😂😂😂😂

23/05/2022

Address

Korea Market Godam No 1
Karachi

Telephone

+923412001054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarkash baaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share