Best Career Opportunities

Best Career Opportunities Faraz Marketing (Builders & Developers)

تم ایسے شخص کی کمائی سے کیسے حسد کر سکتے ہو کہ جس کی مشقت میں تمہارے پسینے کا ایک قطرہ بھی شامل نہیں، اور پھر ایسے شخص س...
03/06/2026

تم ایسے شخص کی کمائی سے کیسے حسد کر سکتے ہو کہ جس کی مشقت میں تمہارے پسینے کا ایک قطرہ بھی شامل نہیں، اور پھر ایسے شخص سے تم کیسے حسد کر سکتے ہو کہ جسکو اس کے رب نے آزمائش کے طور پر یا انعام کے طور پر اپنی نعمتوں سے نوازا، اور پھر ایسے شخص کی کمائی سے تم کیسے حسد کر سکتے ہو کہ جس کے نصیب کے تم شریک نہیں نا اسے تمہارے نصیب سے کچھ چھین کر دیا گیا ہے، میری آج تک کی تحقیق اور تجربے سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ حسد ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو نکما اور ناکارہ بنا دیتی ہے اور انسان اس سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اس کے نصیب میں لکھا ہوتا ہے، اس لئے کسی کو بھی نظر بھر کے دیکھنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں کہ اس کے پاس جو ہے کیا تم اس میں شریک ہو یا اس کے حقدار ہو اگر نہیں تو اسے دعا دو کہو ما شاء اللّه پھر دیکھو کیسے تمہارے نصیب کے دروازے کھلتے ہیں پھر دیکھنا اللّه تمہارے لئے کیسے کیسے اور کہاں کہاں سے اسباب پیدا کرتا ہے آزمائی ہوئی بات ہے جب بھی زندگی میں میں کسی کی کامیابی یا ترقی سے خوش ہوا میرے پروردگار نے وہ کامیابی اور ترقی مجھے بھی لازمی دی ہے اور جب بھی کسی کی ترقی اور کامیابی سے جیلسی ہوئی تو اپنی کامیابی اور ترقی میں رکاوٹوں کے
پہاڑ کھڑے دیکھے۔۔۔!

Address

Gulistan-e-Johar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Career Opportunities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share