15/03/2026
`عید الفطر کے 100 سالہ کیلنڈر کے مطابق اس سال پاکستان میں عیدالفطر 20 مارچ 2026ء بروز جمعہ کو لکھی ہوئی ہے`
◀️ آج سے 45 سال پہلے یہ کیلنڈر تیار کیا گیا تھا، اور اتنے سالوں میں اس کلینڈر میں کوئی غلطی نہیں ہوئی۔۔۔!!
`ابھی تک تو یہ کیلنڈر درست ثابت ہوا ہے۔`