04/03/2026
🌹ماشاءﷲ 🌹 آج مورخہ 4/3/26 دن بروز بدھ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ضلع کیماڑی کے جنرل سیکٹری عبدلرحیم سالار بھائی نے پاک کالونی ٹاؤن آفس کا وزٹ کیا اور پاک کالونی ٹاؤن کے جنرل سیکٹری محمد شعبان بھائی نے پاک کالونی ٹاؤن مے ہونے والے خدمت کے کامو سے آگاہ کیا اور جس مے یو سی ٹو بڑا بورڈ حسرت موہانی کالونی وا پاک کالونی کے یو سی صدر رحمان راجپوت بھائی اور جنرل سیکٹری محمد رشیدبھائی اور نائب صدر وقار بھائی اور یو سی ممبر نہال اقبال بھائی اور یو سی ممبر ممتاز انصاری بھائی اور پاک کالونی ٹاؤن کے میڈیا کو ڈینیٹر ثاقب ارشاد بھائی سے ضلع کیماڑی کے جنرل سیکٹری عبدلرحیم سالار بھائی نے یو سی اور پاک کالونی ٹاؤن مے خدمت کے کام کے حوالے سے بات چیت کی پاکستان مرکزی مسلم لیگ زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🌺🌺🌺🌺🌺🌺