VOT-Voice Of Tariq Masood and Jameel

VOT-Voice Of Tariq Masood and Jameel Here You can See all the videos of M***i Tariq Masood Sahab And Moulana Tariq Jameel Sahab

07/02/2024

نا بائیکاٹ اور نا امیدوار میں کوئی تبدیلی۔ جعلی دستاویز اور جعلی وڈیوز یا آڈیو پر کان نا دھریں۔ ہر شخص ووٹ کا حق استعمال کرے۔

https://x.com/Hammad_Azhar/status/1755307647601951039?s=20

07/02/2024

دھاندلی کو روکنا ہے ووٹ ڈال کر ووٹ کی حفاظت کرنی ہے اگر آپ نے پانج بجے شام تک اپنے ووٹ کی حفاظت کرلی پھر سب کے تجزیئے غلط ثابت ہوجائیں گے حامد میر👏

اس ویڈیو کو سب تک پہنچا دیں

https://x.com/Zyyan_Ali/status/1755306103057870990?s=20

07/02/2024

پیر سلمان شاہ راشدی ایک بہادر سرکاری افسر

سول سروس میں چودہ سال خدمات انجام دینے والے حاضر سروس افسر نے تمام حقائق بیان کر دئیے ہیں
عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا، بہادری کی بات ہے۔ شاباش راشدی صاحب

https://x.com/SHABAZGIL/status/1754949368900206955?s=20

06/02/2024

الیکشن سے صرف 2 روز پہلے حبیب اکرم کا یہ تجزیہ بہت شاندار ہے اور بہت سارے امیدوں کے چراغ مزید روشن کر رہا ہے۔ اسکو فوری Repost کریں۔

https://x.com/khokhar_Pedia/status/1754807150680137908?s=20

06/02/2024

کہاں گیا الیکشن کمیشن؟



صاف شفاف الیکشن
پولیس عالیہ حمزہ کا الیکشن آفس سیل کرنے پہنچ گئی!!

عالیہ حمزہ کے جیل میں ہونے کے باوجود ان پر خوف کس کو طاری ہے؟
https://x.com/AzharSiddique/status/1754380461953147153?s=20

06/02/2024

سب سے بڑی پارٹی کو جلسے کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جب تحریک انصاف نے جلسہ کرنے کی کوشش کی لوگوں کو اٹھایا گیا ان حالات میں تحریک انصاف کے امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں یہ تحریک انصاف کی سب سے بڑی کامیابی ہے
حامد میر🔥👏
https://x.com/Zyyan_Ali/status/1754933002444902615?s=20

06/02/2024

فائنل اوور کا آغاز ہو چکا ہے۔ شکاری تیار ہے شکار کے لیے! عمران خان نے سب کچھ دائو پر لگا دیا اس بھروسے پر کہ اس کی قوم ۸ فروری کو ووٹ دینے نکلے گی اور پاکستان کی تقدیر بدل دے گی۔ انشاءاللہ عمران خان فخر کرینگے ہماری تاریخ کے سب سے بڑے ووٹر ٹرن آوٹ پر!

https://x.com/agentjay2009/status/1754369922841391575?s=20

06/02/2024

ووٹرز کا اصل مقابلہ اس وقت ڈنڈا پیر سے ہے اگر ٹرن آوٹ زیادہ ہوا ووٹر نکلا تو ڈنڈا پیر کو شکست ہوگی حامد میر کھل کر ایکسپوز کرتے ہوئے🔥

https://x.com/Zyyan_Ali/status/1754581744270078245?s=20

Address

Garden West Karachi
Karachi
7550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOT-Voice Of Tariq Masood and Jameel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share