YUM Cake's.

YUM Cake's. Order At least 3,4 Days Before Event Day

      ♥️❤️🖤
02/11/2019

♥️❤️🖤

      💜💜
02/11/2019

💜💜

      🖤🖤🖤🖤🥰
02/11/2019

🖤🖤🖤🖤🥰

        ♥️♥️
02/11/2019

♥️♥️

      🖤💜💙
30/10/2019

🖤💜💙

    💙💙💙  for   🥰
30/10/2019

💙💙💙

for 🥰

                 💜💙💚
28/10/2019





💜💙💚

            ♥️♥️♥️♥️
28/10/2019



♥️♥️♥️♥️

18/10/2019


رزق میں برکت اور کچن کے گندے
برتن🤭🤭😔

3 ماہ قبل کی بات ہے ایک محبت و عقیدت کے رشتے میں بندھے ملنے صاحب آئے ۔بولے

مفتی صاحب میرا کاروبار بہت عمدہ تھا۔میں لاکھوں لاکھ کماتا تھا۔گاڑی تھی،بہترین لائف تھی۔آج بھی وہی کاروبار ہے،مگر گاڑی نہیں،وہ خوشحالی نہیں،دن بدن قرض کے بوجھ تلے دب گیا،چونکہ رزق کی فراوانی تھی ،میری و میرے بچوں کی عادات گھومنے و بہترین ہوٹلنگ کی تھی،اور اب مشکل سے گزارا ہوتا ہے۔

سنا ہے آپ روحانی علاج کرتے ہیں،چیک کیجئے کوئی جادو ٹونہ و بندش و نظر بد نا ہو۔کاٹ کیجئے ،تعویذ دیجئے،وظیفہ دیجئے تاکہ پھر سے وہی خوشحالی پر مبنی حالات لوٹ آئیں۔میں بہت پریشان ہوں،یہ کہتے ہوئے صاحب رو پڑے۔

میں نے ان سے کہا :پریشان نا ہوں۔

میں آپ کے گھر کے برتنوں پر دم کروں گا ۔خوشحالی لوٹ آئے گی۔

انہوں نے کہا کیا مجھے گھر کے برتن لانے پڑیں گے؟
یا آپ گھر آئیں گے؟

میں نے جناب سے کہا:نہ میں گھر آوں گا نا آپ کو برتن میرے پاس لانے پڑیں گے۔

بس کرنا یہ ہے دھونے والے برتن جب(سینک) کچن میں جمع کئے ہوں تو ان آلودہ برتنوں کی تصاویر 3 دن کی روز لیں اور چوتھے روز وہ تصاویر موبائل میں لے آئیں۔میں ان پر دم کردوں گا۔سب ٹھیک ہوجائے گا ۔

برتن دیکھے تو کسی برتن میں کچھ سالن تھا کسی میں کچھ ۔یعنی (رزق)کھانا ضائع و بے ادبی و دھل کر گندے نالے میں جانا تھا۔

میں نے پوچھا!یہ کچھ برتن ہیں ان میں کھانا ہے جیسے سالن وغیرہ اس کا کیا کرتے ہیں؟

صاحب بولے!ظاہر ہے کہ دھل کر یہ سب نالی میں جائے گا ۔

میں نے ان سے کہا:میں دم نہیں کروں گا۔انہوں نے وجہ پوچھی تو قصہ مختصر ۔۔۔۔۔۔۔

میں نے کہا:آج کے بعد بچا ہوا کھانا اس طرح برتن دھل کر گندے نالے،یا کوڑے میں نہیں پھینکنا،بلکہ برتن اچھی طرح کھانا کھاتے ہوئے صاف کرنے ہیں،اتنا ڈالیں جتنا کھانا ہے۔

اور بچ جانے والا کھانا کسی غریب کو یا چھت پر جانوروں ،بلی کو کھلادیں۔قصہ مختصر رزق کی بے ادبی نا ہو۔
انہوں نے وعدہ کیا کہ آج کے بعد ایسا نا ہوگا۔جو جو رزق کی بے ادبی کی صورتیں آپ نے بیان کی ہیں آج کے بعد ان میں سے کوئی بھی نہیں ہوگی۔

میں نے ان کی تسلی کے لئے 21 دفعہ برتن پر سورت الفاتحہ پڑھ دی کہ نفسیاتی طور پر ان کو تسلی ہو کہ واقعی دم کیا ہے۔

جمعہ کے دن یعنی پرسوں وہ مجھ سے ملنے آئے

اور مجھ سے گلے ملے اور رونا شروع کردیا ۔۔۔ہاتھ چومے اور حد سے ذیادہ عقیدت کا اظہار کیا اور بولے

مفتی صاحب اب میرا کاروبار بہت بہتر ہوگیا۔بہترین اور بڑے بڑے آرڈر دوبارہ ملنا شروع ہوگئے ۔
3 لاکھ قرض تھا ،جس میں سے اب صرف 75 ہزار رہ گیا۔

آپ کے دم نے تو کمال کردیا۔

پھر ایک ڈبہ کھولا جس میں مٹھائی تھی ۔کہنے لگے منہ میٹھا کیجئے ۔یہ آپ کے لئے ہے۔اور 20 ہزار روپے بطور نذرانہ پیش کیا کہ اس وقت جب آپ نے دم کیا میرے حالات آپ کی خدمت کے نا تھے ۔اب میں آنا فانا سیٹ ہونے لگا ہوں۔

میں نے ان سے کہا :

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق رزق کی بے ادبی تنگ دستی لاتی ہے۔

آپ نے کاروبار بیان کیا۔اس میں کوئی شرعی خرابی نا تھی۔

آپ نماز بھی پڑھتے ہیں ۔تو مجھے اس وقت آئیڈیا ہوا کہ کہیں رزق کی بے ادبی کے شکار نا ہوں۔

آپ نے رزق کا ادب شروع کیا تو وہ واپس لوٹ آیا۔

بس اتنی سی بات تھی۔

اس نے عزم مصمم کیا دوبارہ اظہار کیا کہ ان شا ء اللہ مرتے دم تک رزق کے ایک ذرے کو ضائع نہیں ہونے دوں گا اور اس کے ادب و تعظیم میں کوئی کسر نا چھوڑوں گا۔

میں نے کہا اگر تم نے واقعی ایسا کیا تو واپس گاڑی بھی آئے گی اور بینک بیلنس بھی۔

اللہ پاک ہمیں رزق کا ادب کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین

        for   ♥️🖤💜💙
18/10/2019



for ♥️🖤💜💙

If You Want Same Cake ♥️♥️♥️      ❤️❤️❤️
15/10/2019

If You Want Same Cake ♥️♥️♥️

❤️❤️❤️

06/10/2019

❤️

Address

NoRth Karachi
Karachi
0000

Opening Hours

Monday 10:00 - 14:00
Tuesday 10:00 - 14:00
Wednesday 10:00 - 14:00
Thursday 10:00 - 14:00
Friday 10:00 - 14:00
Saturday 10:00 - 14:00
Sunday 10:00 - 14:00

Telephone

+923128955480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YUM Cake's. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share