Al Makkah Associates

Al Makkah Associates About Al Makkah Associates:
As our slogan says, we aim to be a bridge for property sale, purchase, rent consultancy, and builders service lines.

We provide professional support to clients and ensure smooth workflow. Let’s work together! 😊 Property sale purchase
Industry LPG & Gas
Installation veporize system

26/06/2026

Assalam-o-Alaikum,
If anyone knows of a 150 or 200 square yard bungalow available for sale in Sun City, please contact me.
Requirements:
Please contact me only if there is no more than one agent involved in the deal.
The owner should be serious and willing to sell urgently.
All property documents must be complete, clear, and authorized.
The property should be free from inheritance disputes or any family/legal issues.
The buyer is willing to pay an investor-level price.
Contact: Abdul Rasheed 0333-7261599

18/05/2026

سورہ مریم آیت 35
مَا كَانَ لِلّٰهِ اَنْ يَّتَّخِذَ مِنْ وَّلَدٍۘ سُبْحٰنَهٗۚ اِذَا قَضٰٓى اَمْرًا فَاِنَّمَا يَقُوْلُ لَهٗ كُنْ فَيَكُوْنُ
ترجمہ
“اللّٰہ کیلئے یہ مناسب نہیں کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے۔ وہ پاک ہے۔ جب وہ کسی کام کا فیصلہ فرماتا ہے تو بس اسے کہتا ہے: ‘ہو جا’ تو وہ ہو جاتا ہے۔”
تفسیر
یہ آیت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں غلط عقائد کی تردید کرتی ہے
بعض لوگوں نے
حضرت عیسیٰؑ کو اللّٰہ کا بیٹا کہا،
جبکہ قرآن واضح کرتا ہے کہ
اللّٰہ
بے نیاز ہے،
اکیلا ہے،
نہ اس کی اولاد ہے،
نہ وہ کسی کا محتاج ہے
سُبْحٰنَهٗ”
یعنی اللّٰہ ہر اس بات سے پاک ہے جو اس کی شان کے خلاف ہو
اولاد کی ضرورت
کمزوری،
نسل باقی رکھنے
یا مدد کی ضرورت کی وجہ سے ہوتی ہے
جبکہ اللّٰہ
ہمیشہ سے ہے،
ہمیشہ رہے گا،
اور ہر چیز سے بے نیاز ہے
اِذَا قَضٰٓى اَمْرًا”
یعنی جب اللّٰہ کسی چیز کا فیصلہ کر لیتا ہے۔
كُنْ فَيَكُوْنُ
یعنی وہ صرف فرماتا ہے:
“ہو جا
اور وہ چیز فوراً وجود میں آجاتی ہے
یہ اللّٰہ کی کامل قدرت کی دلیل ہے
حضرت عیسیٰؑ کی بغیر باپ کے پیدائش بھی اسی قدرت کا مظہر ہے جیسے
حضرت آدمؑ بغیر ماں باپ کے پیدا ہوئے
اسی طرح حضرت عیسیٰؑ بغیر باپ کے پیدا کیے گئے
اللّٰہ کیلئے یہ مشکل نہیں۔
مفسرین کی رائے
امام ابن کثیر
فرماتے ہیں یہ آیت نصاریٰ کے عقیدۂ ابنیت کی واضح تردید ہے
امام طبری
انہوں نے فرمایا اللّٰہ کو کسی کام کیلئے اسباب کی محتاجی نہیں، وہ صرف حکم دیتا ہے اور چیز وجود میں آجاتی ہے
اہم عقیدہ
اہلِ سنت کا عقیدہ ہے
اللّٰہ واحد و احد ہے،
نہ اس کی اولاد،
نہ والدین،
نہ کوئی اس کا شریک
جیسا کہ القرآن میں ہے
نہ اس نے کسی کو جنا، نہ وہ جنا گیا
حاصلِ سبق
اللّٰہ ہر عیب سے پاک ہے
اللّٰہ کو کسی مددگار یا اولاد کی ضرورت نہیں
اللّٰہ کی قدرت کامل ہے
“کن فیکون اللّٰہ کی بے مثال طاقت کی دلیل ہے
مومن کا عقیدہ توحید خالص ہونا چاہیے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں صحیح عقیدہ اور خالص توحید نصیب فرمائے، آمین

09/01/2023

08/01/2023

CHANCE DEAL
Shah Faisal Colony-3
School Aviable for rent 150 ft Road Total *12 class room* Assembly Area
Kids paly Area Covered area 450 Gaz
For further details pls
contact : Abdul Rasheed 0333-7261599 Al-Makkah Associates

Bangalow Available for Rent 3 bed DD  & TV Lounge One Unit Bangalow Covered area 150 Gaz  AVAILABLE for Rent in Chapal S...
09/12/2022

Bangalow Available for Rent
3 bed DD & TV Lounge One Unit Bangalow Covered area 150 Gaz AVAILABLE for Rent in Chapal Suncity. All facility available like safety security unlimited sweet water, Nearest Area Memon, Kiran, Dow Hospital and separco, PCSIR Laboratory.

FINAL RENT 55K
ONLY FAMILY VISIT
Abdul Rasheed
03337261599
Al Makkah Associates Karachi

09/12/2022

‏نمازِ فجر کی جماعت میں جیسے ہی نبی رحمت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و سلم سلام پھیرتے،

حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ اٹھ کر جلدی جلدی چل دیتے. باقی صحابہ کرام محفل نبوی میں کچھ دیر بیٹھے رہتے

جب تواتر سے یہ ہوا تو نبی رحمت کی توجہ کچھ صحابہ کرام نے ابو دجانہ کی طرف کرائی. اگلے دن‏سلام پھیرنے کے بعد محمد عربی صلی اللہ علیہ و سلم نے ابو دجانہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کو آواز دی؛ ابو دجانہ!

ابو دجانہ نے کہا؛ لبیک یا رسول اللہ.

نبی رحمت نے دریافت کیا؛ کیا بات ہے آج کل سلام پھیرتے ہی مسجد سے نکل جاتے ہو.؟

ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے کہا؛ اے اللہ کے نبی، کھجور کی ‏فصل پک رہی ہے

میرے پڑوسی کے گھر میں لگے کھجور کے درخت کی کچھ شاخیں میرے گھر کے اوپر ہیں. رات میں پرندوں کی وجہ سے کچھ پکی کھجوریں میرے گھر کے صحن میں گر جاتی ہیں

میں اس لئے نماز کے بعد جلدی کرتا ہوں کہ بچوں کے جاگنے سے پہلے وہ کھجوریں سمیٹ کر پڑوسی کے صحن میں رکھ دوں کہیں میرے ‏بچے بچپن کی لاعلمی میں وہ مال نہ کھا لیں جو ان کیلئے جائز نہیں

نبی رحمت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کہا؛ ابودجانہ تمہیں بشارت ہو. اللہ رب العزت تمہاری اس ادا سے اتنا خوش ہوا کہ تمہارے لئے جنت کی بشارت ہے

________بخاری ۔

زمین انسان کے رزق کا مسکن ہے. اس میں ہم اپنے‏اہل و عیال کے رازق نہیں ہوتے بلکہ محافظ ہوتے ہیں

ہمیں ان تک رزق حلال ممکن بنانا ہوتا ہے. ان کو حلال حرام کا فرق سمجھانا ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ خود باشعور ہو جائیں

آج مالِ حرام ہمارے معاشرے کا المیہ ہے اور لوگ جواز بھی بچوں کو بناتے ہیں کہ جی بچوں کیلئے کرنا پڑتا ہے

10/11/2022

150 Gaz One Unit Bangalow Available for rent 3bed DD,Launch, & Store Car parking. chapal Suncity Near to main Gate. Abdul Rasheed 03337261599 Al Makkah Associates
Gulzar-e-Hijiri l

05/10/2022

PLOT #43
P32
ST #18
SIZE PLOT.200 Gaz Extra land 69.28 Gaz Total 269.28 Gaz
All dues clear
Demand 80lac
Abdul Rasheed
03337261599

17/09/2022

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته* کسی دوست کے پاس *گھارو,کاٹھوڑ اور میمن گھوٹ* مین زمین *مقادے پہ* دینے کے لیے ہے تو براۓ مہربانی ھم سے رابطہ کرین. شکریہ *عبدالرشید* 03337261599💌

Address

Gulzar-e-Hijiri Scheme#33 Sector 16/A
Karachi
75330

Telephone

+923326167880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Makkah Associates:

Shortcuts

Share