Syed Nehan Shah

Syed Nehan Shah Young Entrepreneur

17/05/2026
17/05/2026

سیلیسلیک ایسڈ (Salicylic Acid) ان 5 چیزوں کے لیے بہترین کام کرتا ہے:

1. پمپلز اور ایکنی ختم کرنے کے لیے
یہ جلد کے اندر جا کر آئل اور گندگی صاف کرتا ہے جس سے دانے کم ہوتے ہیں۔

2. اوئلی اسکن کو کنٹرول کرنے کے لیے
فیس پر اضافی آئل کو کم کرتا ہے اور اسکن کو فریش رکھتا ہے۔

3. بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز صاف کرنے کے لیے
پورز کے اندر جمع میل نکال کر بلیک ہیڈز کم کرتا ہے۔

4. اوپن پورز کو بہتر بنانے کے لیے
پورز کو ڈیپ کلین کر کے اسکن کو زیادہ اسموٹھ اور صاف دکھاتا ہے۔

5. ڈیڈ اسکن ہٹانے اور گلو لانے کے لیے
مردہ جلد کو ریموو کر کے فیس کو نرم، صاف اور برائٹ بناتا ہے۔

17/05/2026

“✨ کامیابی کا موقع آپ کا انتظار کر رہا ہے!
نیو جوائننگ کے لیے صرف 2 سیٹس باقی — یہ موقع مت گنوائیں 💖”

15/05/2026

*Glow essentials range stock available*🕊️🌈💫

15/05/2026

*Glow Essentials Face Cream*
جلد کی قدرتی چمک کو نکھارنے والی ہلکی اور مؤثر کریم۔

✨ 24 گھنٹے تک نمی فراہم کرے
✨ جلد کو نرم، ہموار اور نکھرا بنائے
✨ وٹامن ای اور گلیسرین سے بھرپور
✨ روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
✨ ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں
✨ چہرے پر قدرتی تازگی اور ہلکی خوشبو چھوڑے

15/05/2026

_*🌼🩷Glow Essentials Face Wash with Vitamins E & B3🩷🌼*_
یہ فیس واش آپکی جلد کو صاف کرتا ہے۔ اس پر موجود ,impurities dryness کو دور کرکے آپکی جلد کو fresh اور clean کرتا ہے۔ وٹامن Bجو جلد کی رنگت بہتر اور اینٹی آکسیڈینٹ وٹامنE جو جلد کو glowy اور آپکی even tone کو بہتر کرتا ہے۔😍
💟Code #43908
💟Quantity: 125ml

15/05/2026

*Glow essentials skin care products specially for "Gen Z"*✨

✨ Oriflame Glow Essentials Face Wash ✨✔ جلد کو ڈیپلی کلین کرے✔ ڈلنس اور آئل کو ریموو کرے✔ فیس کو دے فریش اور انسٹنٹ گلو✔...
15/05/2026

✨ Oriflame Glow Essentials Face Wash ✨
✔ جلد کو ڈیپلی کلین کرے
✔ ڈلنس اور آئل کو ریموو کرے
✔ فیس کو دے فریش اور انسٹنٹ گلو
✔ روزانہ استعمال کے لیے بہترین

🌸 Oriflame Glow Essentials Face Cream 🌸
✔ اسکن کو نرم اور ہائیڈریٹ رکھے
✔ نیچرل گلو بڑھانے میں مدد دے
✔ اسکن کو بنائے اسموٹھ اور سوفٹ
✔ لائٹ ویٹ فارمولا، ہر سکن کے لیے مناسب ✨

Oriflame Pakistan کی Oriflame Glow Essentials Face Cream with SPF 10 کے فوائد:✨ جلد کو نرم، ہائیڈریٹ اور فریش بنائے۔☀️ S...
15/05/2026

Oriflame Pakistan کی Oriflame Glow Essentials Face Cream with SPF 10 کے فوائد:

✨ جلد کو نرم، ہائیڈریٹ اور فریش بنائے۔
☀️ SPF 10 سورج کی ہلکی نقصان دہ شعاعوں سے اسکن کو پروٹیکٹ کرے۔
🌸 روزانہ استعمال سے چہرے پر نیچرل گلو اور برائٹنس آئے۔
💧 لائٹ ویٹ فارمولا جلد میں جلدی جذب ہو کر چپچپاہٹ محسوس نہیں ہونے دیتا۔

Oriflame Pakistan کا Glow Essentials Face Wash with Vitamins E & B3 ایک gentle face wash ہے جو skin کو cleanse کرنے، dir...
15/05/2026

Oriflame Pakistan کا Glow Essentials Face Wash with Vitamins E & B3 ایک gentle face wash ہے جو skin کو cleanse کرنے، dirt اور excess oil remove کرنے اور soft glow دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔

✨ Short Benefits:

Skin کو deep cleanse کرتا ہے

Face کو fresh اور soft feel دیتا ہے

Vitamin B3 skin tone کو even کرنے میں help کرتا ہے

Vitamin E skin کو nourish اور protect کرتا ہے

Soap, alcohol & paraben free formula

🌸 Best for:
Oily, normal اور combination skin types۔

🧴 Use Method:
Wet face پر تھوڑی quantity لگا کر gently massage کریں، پھر پانی سے wash کرلیں۔ Day میں 2 times use کریں۔

کیا آپ کی اسکن بھی ڈل اور بے رونق نظر آتی ہے؟اور چہرے کا نیچرل گلو کہیں کھو سا گیا ہے؟ ✨
15/05/2026

کیا آپ کی اسکن بھی ڈل اور بے رونق نظر آتی ہے؟
اور چہرے کا نیچرل گلو کہیں کھو سا گیا ہے؟ ✨

Address

Deffence View
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Nehan Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed Nehan Shah:

Share