27/06/2023
جو بشرا بی بی کو جادوگر بولتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پوری عوام پر جادو کیا ہوا ہے تو سنو یہ آپ کا ایمان ہو گا
ہمارا ایمان یہ ہے کہ جادو بھی اللّٰہ کی مرضی کے بغیر اثر نہیں کرتا
اس لیے اللّٰہ کا حکم سر آنکھوں پر 😍
🇧🇫❤️❤️❤️❤️❤️❤️🇧🇫