Job Link Domestic service

Job Link Domestic service we are providing Domestic services in Karachi and also providing jobs to ladies n gent's in domestic

Urgent Need Read compelet information then contact 0344200958403194616726
31/07/2026

Urgent Need
Read compelet information then contact
03442009584
03194616726

Urgent NeedContact 03194616726
31/07/2026

Urgent Need
Contact
03194616726

Urgent needContact 0344200958403194616726
31/07/2026

Urgent need
Contact
03442009584
03194616726

نوکری کی تفصیلاتکام: کھانا پکاناگھر کے افراد: 3 افرادکام کا وقت: شام 6:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک (صرف 3 گھنٹے)چھٹی: ہر ا...
27/07/2026

نوکری کی تفصیلات
کام: کھانا پکانا
گھر کے افراد: 3 افراد
کام کا وقت: شام 6:00 بجے سے رات 9:00 بجے تک (صرف 3 گھنٹے)
چھٹی: ہر اتوار کو چھٹی ہوگی
ماہانہ تنخواہ: 25,000 روپے
لوکیشن (علاقہ): ماڈل کالونی
رابطہ کی معلومات
اس نوکری کے لیے آپ درج ذیل افراد سے رابطہ کر سکتے ہیں:
شمائلہ باجی
ذیشان بھائی

03194616726
03442009584

ملازمت کا اشتহার (Job Poster)ضرورت ہے (Urgent Required)ایک عیسائی (Christian) بااعتماد اور تجربہ کار بیبی سٹر (Baby Sitt...
27/07/2026

ملازمت کا اشتহার (Job Poster)
ضرورت ہے (Urgent Required)
ایک عیسائی (Christian) بااعتماد اور تجربہ کار بیبی سٹر (Baby Sitter) کی فوری ضرورت ہے!
ڈیوٹی کی نوعیت: 24/7 (لِیونگ جاب / وہیں رہائش پذیر)
کام: ایک چھوٹے بچے کی دیکھ بھال اور بچوں کے تمام امور/کام اچھے طریقے سے جانتی ہو۔
مقام (Location): ڈیفنس (Defence)
چھٹی: مہینے میں صرف 1 چھٹی (15 Days Main 1 Off)
رابطہ کریں (Contact Us):
مس شمائلہ: 03194616726
Mrs Zeeshan

03442009584
Job Link Domestic Service — ڈومیسٹک جابز پرووائیڈر کمپنی

گھر کے کام کاج کے لیے تجربہ کار اور قابلِ اعتماد مائی کی فوری ضرورت ہے!​🕒 ٹائم: صبح 11:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک​🏠 کام: ...
27/07/2026

گھر کے کام کاج کے لیے تجربہ کار اور قابلِ اعتماد مائی کی فوری ضرورت ہے!
​🕒 ٹائم: صبح 11:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک
​🏠 کام: گھر کا تمام روزمرہ کا کام کاج (گھر میں صرف ایک بزرگ خاتون مقیم ہیں)
​📍 مقام: کیفے پیالہ یا واٹر پمپ کے قریب (کراچی)
​💰 ماہانہ تنخواہ: 25,000 روپے (+ دوپہر کا کھانا)
​🛑 چھٹی: اتوار آف
​📞 رابطہ کریں:
​مِس شمائلہ: 03194616726
​مسٹر ذیشان
03442009584
​نوٹ: براہ کرم صرف سنجیدہ امیدوار ہی رابطہ کریں

Job link Domestic Services 4 Job available ha ایک لڑکی کی ضرورت ہے جو گھر کے کام کر سکے تھوڑا کھانا بنا لے گھر میں دو بز...
19/07/2026

Job link Domestic Services

4 Job available ha

ایک لڑکی کی ضرورت ہے جو گھر کے کام کر سکے تھوڑا کھانا بنا لے گھر میں دو بزرگ رہتے ہیں 24 گھنٹے کی جاب ہے 30 ہزار سیل لی ہے لوکیشن اور ناز اباد

ایک بیبی سلٹر کی ضرورت ہے جو ایک بچے کے بال کر سکے لوکیشن واٹر پمپ ائشہ منزل یوسف پلازہ کے اندر صبح 9 سے شام سات بجے تک تنخواہ 30 ہزار

ایک 24 گھنٹے کے لیے لیڈیز کی ضرورت ہے جو کھانا بنایا اوپر کے کام کر سکے تنخواہ سے 35 ہزار لوکیشن مالیر کینٹ کے سامنے رومی سوسائٹی میں

اس کے علاوہ بھی بہت سے گھریلو جوب موجود ہیں رابطہ کریں

اصل شناختی والے کو تجدید دی جائے گی کراچی کا رہنے والا وہ زیادہ اچھا ہے۔

16/07/2026

ہمارے افس کا ایڈریس۔۔
ناظم اباد نمبر تین نیر عید کا گراؤنڈ ڈاکٹر پلازہ بلڈنگ4th g فلور پر افس نمبر 405 405
ذیشان بھائی شمائلہ باجی کا افس
مین روڈ کی لوکیشن ہے
Nazimabad نمبر تین ہے
petrol pump کے بالکل سامنے۔۔

گھریلو کام مل جائے گا
یا تو بچوں کو دیکھنے کا
یا کھانا پکانے کا یا
کسی اماں کی دیکھ بھال
یا گھر کی صفائی کے کام
یہ چار کام موجود ہیں کوئی بھی کام مل جائے گا

03442009584
03194616726

Address

Nazimabad NUM 3 Near Eid Gaha Ground Doctor Inn Plaza Office NUM 405 4th Floor
Karachi
78006

Telephone

+923320786892

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Job Link Domestic service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Job Link Domestic service:

Shortcuts

Share