Karachi City Of Lights

Karachi City Of Lights عالم سڀ آباد ڪرين
Please like/follow our page to get more updates 🙏

کسانوں غریبوں کا خون چوسنے والے وڈیروں کرپٹ سیاست دانوں کے کہ ناک میں دم کرنے والی رضیہ لاشاری رضيه لاشاري آهي مڙس ماڻهو...
23/05/2026

کسانوں غریبوں کا خون چوسنے والے وڈیروں کرپٹ سیاست دانوں کے کہ ناک میں دم کرنے والی رضیہ لاشاری

رضيه لاشاري آهي مڙس ماڻهو۔ جنهن ڪرپٽ وڏيرن جي نڪ ۾ دم ڪيو آهي۔😊
#نورجوڳڻ




Razia Khan Baloch

22/05/2026
21/05/2026

آبیل مجھے مار 🥴

15/05/2026

انڈیا میں آخری بار پیٹرول و ڈیزل کی قیمت 2022 میں بڑھی تھی۔ جبکہ پاکستان میں صرف گذشتہ ڈھائی ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 162 روپے بڑھ چکی ہے۔ بہرحال انڈین عوام تین روپے بڑھانے پر مودی حکومت پر تنقید کر رہے ہیں!

متحدہ عرب امارات نے امریکہ سے مل کہ ایران کو بہت سخت جواب دینے کا فیصلہ کرلیا - خبر
08/05/2026

متحدہ عرب امارات نے امریکہ سے مل کہ ایران کو بہت سخت جواب دینے کا فیصلہ کرلیا - خبر

07/05/2026

پی پی کو تعصب پرست کہنے والو شرم کرو-گھوٹکی سے گھارو-کراچی سےکشمور دیکھ لیں بناتعصب ایک جیسی تباہی

07/05/2026

نجانے گزرے گی کیا دل پہ کیسی وہ گھڑی ہو گی

سنا ہے درمیاں حوروں کے بیگم بھی کھڑی ہو گی

مردانہ کمزوری کا شکار ایک شخص حکیم کے پاس گیا تو حکیم نے دوا دیتے ہوئے کہایہ ایک ہفتے کہ دوا دے رہا ہوں، پہلی خوراک سے ت...
07/05/2026

مردانہ کمزوری کا شکار ایک شخص حکیم کے پاس گیا
تو حکیم نے دوا دیتے ہوئے کہا
یہ ایک ہفتے کہ دوا دے رہا ہوں، پہلی خوراک سے تم بلکل صفر ہوجاو گے
اس کے بعد دوبارہ آنا۔۔
دوسری خوراک سے تمھیں بالکل عربی گھوڑے والی طاقت ملے گی
بندہ خوشی خوشی دوا کھانے کے بعد جب دوسری بار حکیم کے مطب پہنچا تو باہر بینر لگا ہوا تھا
حکیم صاحب کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi City Of Lights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi City Of Lights:

Share