13/08/2026
آزادی صرف ایک لفظ نہیں، بلکہ انگنیت قربانیوں، خون اور پسینے کی وہ داستان ہے جو ہمارے بزرگوں نے ہمیں وراثت میں دی ہے۔ 🇵🇰✨
آج کا دن صرف جشن منانے کا نہیں، بلکہ ان عظیم شہداء کو خراج-تحسین پیش کرنے کا ہے جن کے دم پر ہم کھلی ہوا میں سانس لے رہے ہیں۔ آئیے اس 14 اگست پر یہ عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے پاکستان کو امن، بھائی چارے اور ترقی کی راہ پر ایک قدم اور آگے لے کر جائیں گے۔
ہر پاکستانی کا ایک ہی سپنا—سبز ہلالی پرچم ہمیشہ بلند رہے! 💚🌙
جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰"
PakistaniPride LovePakistan AzadiMubarak