باجوڑ وزیرستان دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر کراچی

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • باجوڑ وزیرستان دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر کراچی

باجوڑ وزیرستان دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر کراچی 🍯 خالص • قدرتی • قابلِ اعتماد
باجوڑ اور وزیریستان کا خالص شہد
قدرت سے سیدھا آپ تک
📦 تازہ سپلائی | 📩 ابھی واٹسپ پر میسج کریں

11/05/2026
 #الحمدللہ!اللہ پاک کا بے حد شکر ہے کہ صرف 2 سے 3 دن کے اندر ہماری دکان کی لاجواب اور اسپیشل آئسکریم سب کی توجہ کا مرکز ...
04/05/2026

#الحمدللہ!
اللہ پاک کا بے حد شکر ہے کہ صرف 2 سے 3 دن کے اندر ہماری دکان کی لاجواب اور اسپیشل آئسکریم سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ 🍦✨

آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#ایڈریس۔
مین جونجھارگوٹھ روڈ نزد اسلم مارکیٹ وینسم سکول کے بلکل سامنے
پشاوری آئیسکریم اینڈ جوس
سینٹر کراچی
03328291057

اعلی اور معیاری قسم کا دیسی گھی اور پہاڑی جنگلی شہد دستیاب ہیں ۔خواہشمند حضرات رابطہ کرسکتے ہیں آل پاکستان ڈیلیوری سسٹم ...
07/04/2026

اعلی اور معیاری قسم کا دیسی گھی اور پہاڑی جنگلی شہد دستیاب ہیں ۔
خواہشمند حضرات رابطہ کرسکتے ہیں
آل پاکستان ڈیلیوری سسٹم موجود ہیں ۔
03328291057

06/04/2026

تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ صرف ایک کمنٹ کریں، پیج کچھ مسائل کا شکار ہے۔
جزاکم اللہ خیراً 🤍

06/04/2026
06/04/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دوستوں بتائیں آپ ہمارے ساتھ کہاں کہاں سے فرینڈ ہو؟؟؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهخوشخبری۔۔ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی دیسی گھی اور شہد پر خصوصی رمضان آفر لگایا ھے ان شا...
18/02/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خوشخبری۔۔

گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی دیسی گھی اور شہد پر خصوصی رمضان آفر لگایا ھے
ان شاءاللہ رمضان میں تمام اشیاء پر خصوصی ڈسکاونٹ آفر لگایا ھے اسلئے ایک مرتبہ ہماری دکان کا وزٹ لازمی کریں

علی حسن قریشی

🌿 ری سیلر درکار ہیں   آن لائن بزنس کا بہترین موقع 🌿کیا آپ گھر بیٹھے حلال، خالص اور آرگینک مصنوعات بیچ کر باعزت کمائی کرن...
10/01/2026

🌿 ری سیلر درکار ہیں
آن لائن بزنس کا بہترین موقع 🌿
کیا آپ گھر بیٹھے حلال، خالص اور آرگینک مصنوعات بیچ کر باعزت کمائی کرنا چاہتے ہیں؟
ہمیں اپنے دیسی گھی، دیسی شہد اور دیگر آرگینک آئٹمز کیلئے ایماندار اور متحرک ری سیلرز درکار ہیں۔
✨ ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟
✅ خالص دیسی گھی
✅ اصلی جنگلاتی دیسی شہد
✅ آرگینک تیل اور دیگر معیاری مصنوعات
✅ مناسب ریٹ اور بہترین منافع
✅ گھر بیٹھے آن لائن کام کا موقع
👥 ری سیلر کیلئے شرائط:
✔ تھوڑی سی محنت اور سچائی
✔ آن لائن آرڈر لینے اور کسٹمر ڈیل کرنے کی صلاحیت
✔ تجربہ ہو یا نہ ہو، سیکھنے کا جذبہ ہو
💰 منافع:
ہر سیل پر پرکشش منافع
(تفصیل رابطہ پر)
📲 دلچسپی رکھنے والے حضرات ابھی رابطہ کریں:
ان باکس کریں یا واٹس ایپ پر میسج کریں
📞 [03328291057

03022305581]
🌱 آج ہی ہمارے ساتھ جڑیں اور حلال روزگار کا ذریعہ بنائیں 🌱
پروپرائٹر
علی حسن قریشی
*ایڈریس:*
قریشی خوشبومحل اینڈ باجوڑ وزیرستان دیسی گھی & شہد سینٹر کراچی

*مین جونجھارگوٹھ روڈ عقب نئی سبزی منڈی عدنان مارکیٹ المعروف اسلم مارکیٹ کراچی*
ربطہ نمبر:
03022305581
03328291057

31/12/2025

خوشخبری
خالص دیسی شہد ،اعلی اور معیاری دیسی گھی، اعتماد کے ساتھ!🍯
ہمارے یہاں بیری پلوسہ ،سوات باجوڑ وزیرستان کے پہاڑیوں کا معیاری دیسی شہد، معیاری اور اعلی دیسی گھی
نہ کوئی ملاوٹ، نہ کسی قسم کا دھوکہ! –
✅ پسند نہ آنے کی صورت میں یا خرابی کی صورت میں پوری قیمت کی واپسی کی گارنٹی! ایک بار آزما کر دیکھیں
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت
موجود ہے
ابھی واٹس ایپ پر آرڈر کریں👇

پتہ: مین جونجھارگوٹھ روڈ نزد عدنان المعروف اسلم مارکیٹ نیوسبزی منڈی کراچی
رابطہ نمبر
03022305581
03328291057
03483724855.
نوٹ:
دوست احباب ہمارے اس پیج کو لائک فالو اور شئیر ضرور کیجئے گا
آپ دوستوں کی اس تعاون پر آپ کا شکر گزار رہونگا

باجوڑ اینڈ وزیریستان شہد سینٹر ایک قابلِ اعتماد نام ہے جو آپ تک 100٪ خالص، قدرتی اور بغیر ملاوٹ دیسی شہد پہنچاتا ہے۔ہمار...
31/12/2025

باجوڑ اینڈ وزیریستان شہد سینٹر ایک قابلِ اعتماد نام ہے جو آپ تک 100٪ خالص، قدرتی اور بغیر ملاوٹ دیسی شہد پہنچاتا ہے۔

ہمارا شہد باجوڑ اور وزیریستان کے قدرتی علاقوں سے حاصل کیا جاتا ہے، جہاں قدرتی پھولوں اور جڑی بوٹیوں سے بھرپور ماحول شہد کو خاص ذائقہ اور غذائیت فراہم کرتا ہے۔

ہم معیار، صفائی اور ایمانداری پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف شہد بیچنا نہیں بلکہ لوگوں تک صحت، طاقت اور اعتماد پہنچانا ہے۔

✔️ بغیر ملاوٹ
✔️ قدرتی ذائقہ
✔️ صحت کے لیے مفید
✔️ مناسب قیمت
✔️ پاکستان بھر میں ڈیلیوری آرڈر یا مزید معلومات کے لیےواٹسپ پر نمبر پر رابطہ کریں

14/12/2025

انتہائی بہترین اعلی اور معیاری دیسی گھریلو شہد

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باجوڑ وزیرستان دیسی گھی اینڈ شہد سینٹر کراچی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share