Kasb-e-halal

Kasb-e-halal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kasb-e-halal, Business service, Flat no b 8 Gulshan e zubaidah block e haidry, Karachi.

15/02/2023

اسلام وعلیکم
کسی کی بار بار وقتی طور پر پیسوں سے مدد کرنے سے بہتر ہے کہ اس کے لئے کوئی مناسب روزگار کی ترکیب کی جائے تاکہ وہ خود کسی کی مدد کرنے کے قابل ہو جائے ۔اس سے دو فائدے ہوں گے۔
1-وہ مانگنے کی اذیت سے بچ جانے گا۔
2-اس کے ذریعے ایک اور انسان کار آ مد ہوسکے گا ۔انشاءاللہ عزوجل
اگر آپ بھی کسی کی مدد کرنے کے قابل ہیں تو آگے بڑھیں اور ساتھ دیں۔

25/01/2023
25/01/2023

Alhumdulillah we helped a person for start her new work of earing.i thank and pray for those who gave some share for this .may Allah pak give many blessings to them.

17/01/2023

ایک بار ایک آدمی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ میرے گھر میں کچھ بھی نہیں ہے سوائے ایک مٹی کے پیالے اور ایک رضائی کے ۔صورت حال یہ ہے کہ رضائی کو آدھا بچھاتے ہیں اور آدھا اوڑھتے ہیں ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ دونوں میرے پاس لے آؤ ۔وہ آدمی دونوں چیزیں لے آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں موجود صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے فرمایا کہ تم میں سے کون ہے جو یہ دونوں خرید سکے ۔ایک صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نےوہ دونوں دو درہم میں خرید لیں۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک درہم کی اپنے گھر والوں کے لئے کھانے پینے کا سامان لے جاؤ اور ایک درہم کی بازار سے کلھاڑی خرید لاؤ ۔پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اس کلھاڑی میں دستہ لگایا اور اس شخص کو دیتے ہوئے فرمایا کہ جنگل میں جا کر اس سےلکڑیاں کاٹ کر لایا کرو اور مدینے کے بازار میں بیچ کر اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالا کرو۔تو وہ شخص جو مانگنے آیا تھا پندرہ دن بعد وہ دینے کے قابل ہو گیا ۔سبحان اللہ عزوجل

16/01/2023

اسلام وعلیکم
آج کے دور کے روزگار کے مسائل کو دیکھتے ہوئے اپنے اس pageکے ذریعے دنیا بھر کے مخیر حضرات سے گزارش کی جاتی ھے کہ برائے کرم اپنی آ مدنی سے کچھ بھت کم حصہ ان بے روزگار محنت کش طبقہ کے لئے نکالیں جو بلکل خالی ھاتھ ھیں۔اس سلسلے میں رابطہ کیجئے۔ آپ کا حصہ دنیاو آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنے گا۔انشاء اللہ تعالیٰ

Address

Flat No B 8 Gulshan E Zubaidah Block E Haidry
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kasb-e-halal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share