Karachi Timber Merchants Group Official

Karachi Timber Merchants Group Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Timber Merchants Group Official, Business Center, Siddiq wahab Road, Old Haji Camp, Karachi.

Karachi Timber Merchants Group Representatives at the Launch of Soomro Premiere League.
13/01/2022

Karachi Timber Merchants Group Representatives at the Launch of Soomro Premiere League.

SSP CITY SARFARAZ NAWAZ VISITS KARACHI TIMBER MERCHANTS GROUP OFFICE.
11/01/2022

SSP CITY SARFARAZ NAWAZ VISITS KARACHI TIMBER MERCHANTS GROUP OFFICE.

11/01/2022

SSP CITY SARFARAZ NAWAZ VISITS KARACHI TIMBER MERCHANTS GROUP OFFICE.

09/01/2022
09/01/2022

*اسلام علیکم*
کراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ
*مینیجنگ کمیٹی* کے تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز منگل مورخہ 11جنوری 2022ء بروز منگل دوپہر 2 بجے ایس ایس پی صاحب لاء اینڈ آرڈر کے سلسلے میں کراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ کے دفتر تشریف لارہے ہیں۔ آپ ممبران سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔
منجانب:
*کراچی ٹمبر مرچنٹس گروپ*

کراچی ٹمبر مرچنٹ گروپ کے صدر۔أل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے چیرمین شرجیل گوپلانی کی دعوت پر اسسٹنٹ کمشنر لیاری سب ڈویژ...
09/01/2022

کراچی ٹمبر مرچنٹ گروپ کے صدر۔أل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے چیرمین شرجیل گوپلانی کی دعوت پر اسسٹنٹ کمشنر لیاری سب ڈویژن کریم میمن۔مختار کار صادق حسن گڈانی لنچ أن میٹنگ میں ٹمبر مرچنٹ گروپ کے دفتر تشریف لاۓ اور لیاری سب ڈویژن کے حوالے سے لیز کی تجدید۔تجاوزات کے خاتمہ۔انفراسٹکچر کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوٸ ۔اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے ہر ممکن مدد اور تعاون کی یقین دھانی کراٸ گٸ اور تاجروں کے ساتھ رابطہ بہتر کرکے تمام مساٸل کے حل کا عزم دھرایا۔صدر شرجیل گوپلانی اور ان کی ٹیم نے شہر کراچی بالخصوص لیاری سب ڈویژن میں ضلعی انتظامیہ کے تعاون اور مدد سے کراچی کا مثالی علاقہ بنانے کا عزم کیا۔
ملاقات میں ٹمبر مرچنٹ گروپ کے جنرل سیکٹری ساجد سومرو۔ ناٸب صدر صابر بنگش۔مقصود باسٹھیا۔عارف داتا۔احمد علی پونا والا۔راقب انجاروالا۔عابد ککل۔دانش اکلس۔منصور جوڑیا والا۔سہیل جعفرانی۔موٸز انجاروالا۔ عارف سرور و دیگر تاجر رہنما شامل تھے۔
أل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے صدر زاہد امین۔جنرل سیکٹری محمد احمد شمسی۔سینیر ناٸب صد فیصل جان کبیر۔ناٸب صدر طارق ممتاز۔جواٸنٹ سیکٹری زبیر علی خان۔خزانچی عثمان صدیقی۔حسیب اخلاق۔ایوب چوہدری۔طیب صدیقی و دیگر شامل تھے۔

Address

Siddiq Wahab Road, Old Haji Camp
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923353476757

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Timber Merchants Group Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Timber Merchants Group Official:

Share