16/04/2020
افسوس ناک خبر
Bhaio must Read👇👇👇👇👇👇
کرونا وائرس، 5G اور نینو چپ ایجنڈا
(ایک بہت اہم تحریر)
اکانومسٹ میگزین اپریل 2020 شمارے میں 5 خفیہ پلانز کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس تحریر میں پانچوں صیہونی پلانز کو ڈی کوڈ کیا جائے گا۔
نمبر 1 : Everything is Under Control
اس کے معنی ہیں "ہر چیز طے شدہ منصوبے کے مطابق ہمارے کنٹرول میں ہے"۔ ایک طرف پوری دنیا کرونا سے ڈر کر گھروں میں بیٹھی ہوئی ہے، حکومتیں سکڑ کر دارالحکومتوں تک محدود ہو گئیں، عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے، کئی ممالک کو اپنی حیثیت برقرار رکھنے کے خطرے کا سامنا ہے لیکن آپ دیکھیں وہیں صیہونی میگزین فخریہ کرتا ہے کہ Everything is Under Control.
یہ بات عقلمندوں کے کان کھڑے کرنے کے لیے کافی ہے۔ کرونا وائرس کے ذریعے جس جال کو بچھایا گیا ہے وہ بالکل توقعات کے عین مطابق پورا ہو رہا ہے جب ہی صیہونی میگیزین فخریہ کہتا ہے کہ سب کچھ طے شدہ منصوبے کے مطابق ان کے کنٹرول میں ہے۔
نمبر 2 : Big Government
اس سے مراد عالمی حکومت ہے۔ اس بڑی حکومت کو صیہونی دانا بزرگوں کی خفیہ دستاویزات دی الیومیناٹی پروٹوکولز میں "سپر گورنمنٹ" کے نام سے بار بار بیان کیا گیا ہے۔ اس کی تفصیلات بھی بیان کی گئی ہیں جن کے مطابق پوری دنیا کی ایک ہی "عالمی سپر گورنمنٹ" بنائی جائے گی جس کا حکمران فرعون و نمرود کی طرح پوری دنیا پر اپنے مسیحا کے ذریعے حکمرانی کرے گا
یہاں یہ بتانا بھی ضروری سمجھوں گا کہ ان کی عالمی حکومت بن چکی ہے۔ یہ اقوام متحدہ ہے۔ صرف اس کا اعلان نہیں کیا گیا۔ ان کا منصوبہ یہ ہے کہ مستقبل میں کسی بھی وقت دنیا میں کرائسز پیدا کر کے (جیسے اس وقت ہیں) اقوام متحدہ کو ایک عالمی سپر حکومت میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کے جو بھی ادارے ہوں گے انہیں وزارتوں میں تبدیل کر کے اسے عالمی سپر گورنمنٹ قرار دے دیا جائے گا اور اس حکومت کی باگ ڈور ایسے یہودی النسل شخص کے ہاتھ دی جائے گی جو دجال کے لیے ہیکل سلیمانی تعمیر کرے گا اور یہودیوں کو چھوڑ کر باقی پوری دنیا کی اقوام کو اپنا غلام بنا لے گا۔
اب موجودہ دور میں آ جائیں، برطانوی وزیراعظم سے لے کر بہت سے عالمی رہنماؤں نے اب کھل کر کہنا شروع کر دیا ہے کہ ایک عالمی حکومت بننی چاہیے۔ یہ سب اسی عالمی سپر گورنمںٹ بنانے کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔ اگر اقوام متحدہ کا کوئی ایسا حکمران بن جا