03/09/2026
🌿 سکھر میں صفائی آپریشن کا جائزہ 🌿
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (SSWMB) کے تعاون سے Endurance Pakistan کی جانب سے ضلع سکھر میں صفائی ستھرائی کی سرگرمیاں تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔
سینئر آپریشنز ہیڈ جناب سجاد نور نے کینال روڈ NST، ضلع سکھر کا دورہ کیا اور جاری صفائی آپریشن کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے فیلڈ میں جاری مکینیکل صفائی اور دیگر صفائی سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور ٹیموں کو صفائی کے معیار کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ضروری ہدایات دیں۔
صاف سکھر — صحت مند سکھر!