MTJ Clothes

MTJ Clothes MTJ Clothes Brand

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ! 😢 😭 😢 😭
07/05/2021

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ! 😢 😭 😢 😭

😂😂😂😂Ajao Baaji Shop Kholi Hoi He 😂 😂 😆 😂 😆 😆
06/05/2021

😂😂😂😂
Ajao Baaji Shop Kholi Hoi He
😂 😂 😆 😂 😆 😆

جب وزیر اعظم نے گوشت مارکیٹ کا دورہ کیا انتہائی صاف و شفاف مارکیٹ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وزیراعظم ایک قصائی کے پاس جاکر ...
03/05/2021

جب وزیر اعظم نے گوشت مارکیٹ کا دورہ کیا انتہائی صاف و شفاف مارکیٹ میں چہل قدمی کرتے ہوئے وزیراعظم ایک قصائی کے پاس جاکر کھڑے ہوئے اور ان سے بات چیت کے بعد ان کے پاس موجود صاف و شفاف گوشت دیکھ کر تعریف کی اور پوچھا گوشت تو خوب بکتا ہوگا؟

قصائی: گوشت تو واقعی اچھا ہے لیکن آج ابھی تک صبح سے ایک کلو بھی فروخت نہیں ہوا۔

وزیراعظم: فروخت نہ ہونے کی کیا وجہ ہے؟

قصائی: کیونکہ آپ کے آنے کے سبب خریداروں کو مارکیٹ آنے ہی نہیں دیا گیا۔

وزیراعظم: اوہو پھر تو میں چار کلو خرید لوں گا۔

قصائی: میں آپ کو گوشت نہیں دے سکتا۔

وزیراعظم: کیوں؟

قصائی: کیونکہ آپ کی حفاظت کے لئے ہم سے چھریاں لے لی گئی ہیں۔

وزیراعظم: تو تم بغیر کاٹے بھی مجھے دے سکتے ہو۔

قصائی: نہیں میں نہیں دے سکتا۔

وزیراعظم: کیوں؟

قصائی: کیونکہ میں سیکیورٹی ادارے کا آفیسر ہوں، قصائی نہیں۔

وزیراعظم (غصے سے): جاؤ فوری طور پر اپنے سینئر آفیسر کو بلا کر لاؤ۔

قصائی: سوری سر ایسا نہیں ہو سکتا۔

وزیراعظم: کیوں؟

قصائی: کیونکہ سامنے والی دوکان پر وہ مچھلی فروش بن کر کھڑے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
بغیر پروٹوکول کے دورے اس طرح کے ہوتے ہیں....

🙏🙏🙏😢😢😢SHARE Lazmi Karein
28/04/2021

🙏🙏🙏😢😢😢
SHARE Lazmi Karein

نہ اس کو زکوٰۃ دیں نہ فطرہ دیں نہ ہی اس کو چندہ دیں شکریہ 🙏🙏🙏
26/04/2021

نہ اس کو زکوٰۃ دیں نہ فطرہ دیں نہ ہی اس کو چندہ دیں شکریہ 🙏🙏🙏

Say To ------------ سبحان اللہ
24/04/2021

Say To ------------ سبحان اللہ

04/04/2021

Address

D. H. A
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTJ Clothes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category