24/10/2025
*بنگلادیش کے علماء تحریک لبّیک کے حق میں میدان میں آ گئے:*
"حکومت پاکستان جواب دے، نہتے عاشقان رسولﷺ پر گولی کیوں چلائی؟"
انہوں نے سانحہ مریدکے کی شدید الفاظ میں مذمّت کی اور حکومت پاکستان کو جوتے دکھا دیے۔