Al Hashmi

Al Hashmi Nurturing Lives, Enriching Minds, Creating Designs.

🌙✨ تمام اہلِ اسلام کو ماہِ رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔اللہ ہمیں اس بابرکت مہینے کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے...
18/02/2026

🌙✨ تمام اہلِ اسلام کو ماہِ رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ ہمیں اس بابرکت مہینے کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔

🌙💫 دعا ہے یہ رمضان
ہماری زندگیوں میں نور، سکون اور خیر لے آئے
رمضان المبارک مبارک ہو۔

04/02/2026

شبِ براءت کے موقع پر ایک اہم نصیحت۔
حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضہ فرماتے ہیں:
عورتوں کو سونے، زیورات اور کپڑوں کی چمک دمک نے مار دیا۔ کفن بھلا دیا
مردوں کو نسب پر فخر، طاقت اور مقابلے نے مار دیا، قبر کے کیڑے بھلا دیئے۔
پس ہمیں چاہئے کہ ہم ان باتوں سے عبرت حاصل کریں اور اپنی قبر و آخرت کو یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارا حامی و ناصر ہو۔

08/01/2026

زیور کی کہانی صرف خوبصورتی تک محدود نہیں۔
جانیں کہ زمین پر زیور کی ابتداء کیسے ہوئی اور انسان نے اسے کیوں اپنایا۔

#زیور

05/01/2026

Is Eating Halwa a Sunnah? Full Explanation
کیا حلوہ کھانا سنت ہے یا صرف روایت حقیقت جانئے اس ایک ویڈیو میں اور جڑے رہئے ہمارے ساتھ





Al Hashmi
ازالہ ایک غلطی کا

Address

Jonejo Town Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hashmi:

Shortcuts

Share