A Basit Sabir

A Basit Sabir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A Basit Sabir, Business service, street no 4, Karachi.

09/11/2020

مُجھے کیوں نکالا؟تُم نے چوری کی ڈاکا ڈالا اس لیے تُمہیں نکالا،گلگت بلتستان میں وفاقی وزیر ُمراد سعید کا دھواں دار خطاب،اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا

پورا ویڈیو دیکھنے کیلے لنک کو اوپن کریں اور ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبیسکرایب کریںhttps://youtu.be/9O5u-T46fD4
01/09/2020

پورا ویڈیو دیکھنے کیلے لنک کو اوپن کریں اور ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبیسکرایب کریں
https://youtu.be/9O5u-T46fD4

My beautyfull Village Yugo
31/08/2020

My beautyfull Village Yugo

Friends channel ko subscribe karin
30/08/2020

Friends channel ko subscribe karin

Beautyfull Nazum and duaa By BS TV Please subscribe my channel

29/08/2020

Punjab chorangi under pass

26/08/2020

فوش فوش تھنگ یوگو۔۔۔ تاریخی حقائق (2)

جب سے فوش فوش تھنگ پر شر پسندوں نے حملہ کیا اسی دن سے غواڑی کے بہت سے حق گو اور سنجیدہ سمجھے جانے والے لوگوں نے بھی چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہیں، ان میں سے کسی کو اب تک اس پر حق بات عوام کو بتانے کی توفیق نہیں ہوئی ہے، آہستہ آہستہ یہ طبقہ بھی ان شرپسندوں کی باتوں اور کاروائیوں پر ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نظر آتے ہیں، حالانکہ یہ لوگ حقیقت کو جانتے ہوئے بھی اپنے چھوکروں کو بتانے کو تیار نہیں ہیں اس لئے ہم نے سوچا کہ تاریخی حقائق پر مبنی باتیں عوام کو پہنچاتا رہوں، اب اس سلسلے کو آخر تک دلائل کے ساتھ پیش کرونگا۔

یہ بات ریکارڈ کا حصہ ہے کہ کہ قدیم زمانے میں عملہ سرکار کے مال برداری کا نظام رائج تھا، اہل علاقہ اپنے اپنے علاقوں کے لوگوں کے ذریعے مال برداری کرائی جاتی تھی اور ہر علاقے کے لوگ اپنی سرحد کے شروع ہونے سے لیکر سرحد ختم ہونے تک مال برداری کا کام کرتے تھے اس ریکارڈ کے تحت بھی گاؤں یوگو کی سرحد گینتھا ٹاپ تک ہے اور یوگو کے عوام گینتھا ٹاپ تک مال برداری کا کام کرتے تھے جس کا ریکارڈ مال خانہ جات سکردو میں بھی موجود ہیں۔

یہ جو چھوکرے اب فیسبوک پر دعوی کر رہے ہیں اپنے اپنے محلے کے بزرگوں کے پاس جاکر پوچھ لے تو وہ سب کچھ بتائیں گے کہ وہ لوگ مال برداری میں گھینتھا ٹاپ تک ذمہ داری اٹھاتے تھے اس کے بعد یوگو کے عوام آکر اس سے آگے کھرفق تک مال برداری کا کام کرتے تھے، کیونکہ یہی جگہ یوگو اور غواڑی کے حدود کا تعین کرتا تھا۔

1958 میں بیگار سسٹم کے تحت جیپ روڈ نکالنے کے لئے اس وقت کی حکومت کے زیر نگرانی کام شروع ہوا اس وقت بھی گینتھا ٹاپ سے لے کر چھوسکور تک کا ائیریئے کی روڈ اہلیان یوگو کے ذریعے نکالا گیا، وہ روڈ گھینتھا ٹاپ سے سیدھا نینکھوٹ اور لوک لاملا کے راستے سے گزرتے ہوئے شاغرینگلا سے یوگو اترتی تھی، اس کے بعد جب 2009 میں فریقین کے درمیان جو کچھ ہوا اور جس جس نے دلائل پیش کئے اس کا ریکارڈ تحصیل دفتر خپلو میں موجود ہیں۔

لہذا یہاں فیسبوک پر بٹ بٹ کرنے سے پہلے سرکاری محکموں میں جاکر ریکارڈ دیکھ لیں تاکہ حقیقت واضح ہو جائے، کم از کم جن لوگوں کے اندر ذرہ برابر ایمان اور خوف خدا ہو تو دوسروں کی زمین غصب کرنے یا دھاوا بولنے سے پہلے کئی بار سوچیں گے اور اپنے کئے ہوئے کرتوں پر توبہ کریں گے۔

24/08/2020
At Karachi
23/08/2020

At Karachi

Eid ul fitir ka din
19/06/2020

Eid ul fitir ka din

16/06/2020

https://youtu.be/vUQvvrwJYBs
عبدالرحمن فیصل سے کرونا کے بارے میں چند سوال
Dostoo please chanel ko subscribe karin

01/05/2020

رمضان کے بارے میں دلچسپ گفتگو
الشیخ ثناءاللھ عبدالرحیم یگوی بلتستانی
دوستو اگر آپ لوگوں کو ویڈیو پسند آئے تو پلیز چینل کو سبیسکرایب کریں تاکہ اپ کو ہماری اگے آنے والے کو آسانی سے دیکھ سکے
چینل کا لنک نیچھے دیے ہیں 👇👇👇
https://youtu.be/_gvS4NRiuBQ

Address

Street No 4
Karachi

Telephone

+923418399135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Basit Sabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share