18/07/2023
خبر غم۔۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چیف آف آل پاکستان
سردار رانجھے خان گوپانگ با قضائے الٰہی سے وفات پا گۓ ہیں ۔۔۔😭
گوپانگ برادری سمیت تمام برادریوں کیلئے سایہ دار درخت کی مانند تھے آج ہر آنکھ اشک بار ہے
اللّٰہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
نماز جنازہ آج رات 10:00 بجے بستی رانجھے خان تحصیل صادق آباد میں ادا کی جائے گی ۔
سوگواران: سردار حبیب الرحمٰن خان گوپانگ اینڈ آل گوپانگ فیملی
برائے رابطہ:سردار عمر حبیب خان گوپانگ 03008670343