28/07/2026
https://www.facebook.com/share/p/1ZiHKuuVpi/
ای کامرس کی دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، اور شاپیفائی اس وقت آن لائن بزنس بنانے کا سب سے تیز اور محفوظ ترین طریقہ ہے۔
اگر آپ اپنا برانڈ شروع کرنے یا ایک منافع بخش ای کامرس اسٹور قائم کرنے کے لیے سنجیدہ ہیں، تو یہ کورس آپ کو ہینڈز آن پریکٹیکل روڈ میپ فراہم کرتا ہے۔
اس کورس میں ہم کور کرتے ہیں:
Store Setup: پروفیشنل اور ہائی کنورٹنگ شاپائف اسٹور کی تعمیر
Product Research: مارکیٹ میں سب سے زیادہ بکنے والی پراڈکٹس کی نشاندہی
Paid Marketing: فیس بک اور انسٹاگرام ایڈز کے ذریعے ہدف شدہ خریداروں تک رسائی
Scaling & Operations: آرڈرز، پیمنٹ پروسیسنگ اور سپلائی چین کی مکمل مینجمنٹ
سیکھنے کا عمل مکمل کریں اور عملی طور پر اپنا بزنس کھڑا کریں۔