Memon Consultancy

Memon Consultancy Deals in All kinds of legal matters.

22/10/2023

IMPORTANT ANNOUNCEMENT
ہائیکورٹ بار کے اعلامیہ کے مطابق تمام نئے ممبران کو نوٹس جاری کیا گیاہے کہ چونکہ اس سال الیکشن بائیو میٹرک کے تحت ہونگے لہٰذا تمام ممبران 31 اکتوبر سے قبل بار کے دفتر میں آکر اپنا بائیو میٹرک کروا لیں بصورت دیگر انہیں ووٹ کا حق حاصل نہیں ہوگا۔
مطلع رہیں۔

https://www.youtube.com/Dear Friends kindly like,subscribe,share and comments on my youtube Channels.Thanks & Regards,Mu...
22/10/2023

https://www.youtube.com/
Dear Friends kindly like,subscribe,share and comments on my youtube Channels.
Thanks & Regards,
Muhammad Imran IDRIS
ADVOCATE HIGH COURT
03112228735
03432576169

MUHAMMAD IMRAN IDRIS ADVOCATE HIGH COURT Number: 033112228735 03432576169Email: [email protected] in all kinds of legal mat...

22/10/2023

How To Save Tax In Pakistan| FBR| |Income Tax|

Your Legal Advisor/Tax Consultant To Protect Your Rights😊

Feel Free to Contact Us.
Contact in inbox or Number 03432576169 / 03112228735

Muhammad Imran IDRIS
Imran Idris #03112228735 / 03432576169

20/10/2023

کرایہ دار نے مالک کے خلاف دعوی حکم امتناعی دوامی دائر کیا۔ دوران سماعت مابین فریقین راضی نامہ ہوگیا اور مدعی نے روبرو عدالت بیان قلمبند کرایا کہ وہ چھ ماہ میں اراضی متدعویہ خالی کر دیگا۔عدالت نے مدعی کے اس بیان کی روشنی میں دعوی بصیغہ واپسی خارج کردیا۔مدعی نے اپنے بیان کی پاسداری نہیں کی اور مدعاعلیہ نے اجرا دائر کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ اگر کوئی فریق اپنے بیان کی پاسداری نہ کرے تو دعوی بصیغہ واپسی خارج ھونے کے باوجود بھی وہ اپنے بیان کے پابند ہے اور اسکے خلاف اجرا دائر کیا جا سکتا ھے
2018 CLC 1833

Suit for permanent injunction by the tenant---Compromise between the parties---Undertaking by plaintiff (tenant) to vacate the suit property ---Ex*****on of order ---Scope---Compromise was effected between the parties and plaintiff-petitioner got recorded his statement that he would vacate the premises within six months---Plaintiff-petitioner did not honour his undertaking and defendant-respondent moved ex*****on petition which was dismissed by the Executing Court but Appellate Court remanded the matter with the direction to decide the same in accordance with law---Validity---Provision relating to ex*****on of decree were also applicable to ex*****on of orders--- Court was equipped with the jurisdiction not only to adjudicate upon disputes and pass order rather it possessed power to get its order implemented---Suit was not simply withdrawn rather same was decided as per undertaking given by the plaintiff-petitioner---Plaintiss-petitioner was bound by his undertaking and there was no occasion for him to fall back--- Undertaking made by a party before the Court had to be given sanctiy while applying the principle of estoppel as well as moral and ethical rules---Conduct of a party was relevant in the Court--- Plaintiff-petitioner had voluntarily opted before the Court to evict the rented premises---Said undertaking had become final and absolute for him to vacate the premises and any retraction could not be permitted--- Sanctity of judicial proceedings had to be safeguarded at any cost---Scope of S.36, C.P.C. was not considered by the Executing Court-- Impugned order passed by District Judge did not call for interference Revision was dismissed in circumitances...

Muhammad Imran IDRIS
Advocate High court karachi
03112228735
03432576169

20/10/2023

مقررہ تاریخ پر کرایہ ادا کرنا کرایہ دار کا فرض ہے، کرایہ کی رقم کو سیکورٹی کی رقم سے منہا نہ کیا جا سکتا ہے.
(2018 CLC 161).
مالک مکان، بیوی بچوں کے علاوہ اپنی دیگر اہل خانہ کے لیے بھی مکان خالی کروا سکتا ہے.
(2017 MLD 1137).
تحریری معاہدہ کرایہ داری کی عدم موجودگی میں، کرایہ داری کی مدت صرف ایک ماہ تصور ہو گی. ایک دفعہ ڈیفالٹر ہونے کی صورت میں بعد ازاں کرایہ ادا کرنا بھی، کرایہ دار کو کوئی فائدہ نہ دے گا.
(2016 MLD 103).
کرایہ دار یا اس جگہ کرایہ ادا کرنے کی بابت Under Taking دینے والا شخص بھی Tent کے زمرہ میں آۓ گا.
کسی دوسرے شخص کی جگہ کرایہ وصول کرنے والا شخص بھی لینڈ لارڈ کے زمرے میں آتا ہے.
(2015 MLD 171).
دعویٰ بیدخلی کا فیصلہ کرتے وقت پگڑی کا فیصلہ کرنا بھی رینٹ کنٹرولر کی ذمہ داری ہے.
(2015 YLR 1617).

Muhammad Imran IDRIS
Advocate High court karachi
03112228735
03432576169

20/10/2023

خدمت میں عظمت۔
2021 MLD Sindh 1298
Sindh rented premises Ord, 1979.
Sec.13..Eviction petition...
Default in payment of rent.
Burden of proof...Scope.
Burden of establishing the timely payment of rent is upon the tenant which, if fails, has to face consequences...

Muhammad Imran IDRIS
Advocate High court karachi
03112228735
03432576169

21/12/2022

ریمانڈ کے وقت اگر ملزم کے خلاف ثبوت نہیں ہے اسکو رہا کر دیا جائے اس بابت درج ذیل rulings ہیں.

(PLD 1987 Lah 2436) (NLR 1984 criminal 39)
(1989 PCrLJ 1993) (1989 PCrLJ 2241)

21/12/2022

Divorce Notice must be sent to both Wife and Union Council ,Otherwise Divorce has no legal value.PLD 2006 SC 457 .

28/07/2022

اگر آپ کی زمین یا گھر پر کسی نے قبضہ کر لیا ہے تو فوری اور تیز قانونی رستہ قبضہ چھڑوانے کے لیے کیا ہے؟؟

بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں غریبوں اور لاچار لوگوں کی َزمینوں پر قبضہ کرنے والے لوگ باقاعدہ اک منظم گروہ کی صورت اختیار کر چکے ہیں. ان قبضہ گروپوں کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے اس کے علاوہ پولیس بھی ان کے ساتھ ملی ہوتی ہے یوں یہ ظالم لوگ باقاعدہ منصوبہ بندی سے غریبوں کی جگہ پر قبضہ کرتے ہیں. اس سب کے باوجود اگر وہ شخص ہمت کرے اور قانونی جنگ لڑے تو کامیاب ہوسکتا ہے.
ان قبضہ مافیا کے خلاف جنگ کو مزید آسان اور تیز بنایا Illegal Dispossession Act 2005 نے۔

اگر کسی کی زمین مکان دوکان پر کوئی غیر قانونی طور پر قبضہ کرلیتا ہے طاقت کے زور پر بدمعاشی کر کے تو اس صورت میں سب سے پہلے اس Act کے تحت اس متاثرہ شخص نے سیشن کورٹ میاورستغاثہ دائر کرنا ہے جس میں وہ تمام احوال عدالت کو بتائے گا عدالت استغاثہ ملنے کے بعد فوراً مطلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو اور اس کے ساتھ
تحصیلدار اور مجسٹریٹ کو بھی حکم دے سکتی ہے کہ وہ انکوائری کریں اور عدالت میں رپورٹ جمع کروائیں. Illegal Dispossession ایکٹ کے سیکشن 5 کے مطابق استغاثہ دائر ہونے کے بعد عدالت ہر روز کیس کی سماعت کرے گی اور 60 دن کے اندر کیس کا فیصلہ کرے گی اس کے علاوہ اگر وہ شخص عدالت میں ثابت کر دیتا ہے کہ وہ اس زمین کا مالک ہے یا قانونی طور پر قابض ہے تو

قانونی قابض

مطلب وہ زمین کا مالک تو نہیں ہے لیکن اس کا قبضہ قانونی ہے مثال کے طور پر ایک شخص باہر ملک رہتا ہے اسکی زمین پاکستان ہے اس کے بھائی کے قبضے میں اب پاکستان میں اگر اس کے بھائی سے زمین کوئی چھین لیتا ہے تو وہ بھائی بھی اس قانون کے تحت سیشن کورٹ میں استغاثہ دائر کرسکتا ہے کیونکہ وہ قانونی طور پر قابض ہے بے شک وہ زمین کا مالک نہیں اس کے علاوہ ایک یہ بھی صورت ہوسکتی ہے ایک شخص نے دوسرے شخص کو زمین بیچ دی رقم وصول کر لی قبضہ بھی دے دیا لیکن انتقال یا رجسٹری نہیں کروائی اب اگر بیچنے والا شخص اس شخص کو زبردستی زمین سے نکالتا ہے تو تب دوسرا شخص عدالت سے رجوع کرسکتا ہے بے شک وہ ابھی زمین کا مالک نہیں بنا لیکن وہ قانونی قابض ہے وہ رقم ادا کرچکا ہے زمین کی امید ہے آپ سمجھ چکے ہوں گے مالک اور قانونی قابض کے متعلق تو اب اگر مالک یا قانونی قابض عدالت میں ثابت کر دیتا ہے کہ اس کو زمین سے زبردستی طاقت کا استعمال کر کے زمین سے نکالا ہے تو عدالت ٹرائل کے دوران ہی عبوری حکم نامے کے تحت وہ زمین اس شخص کے حوالے کرنے کا حکم دے دے گی اور پولیس کو حکم دے گی وہ متاثرہ شخص کی زمین اس کو واپس لیکر دیں اور اس کے بعد ٹرائل مکمل ہونے کے بعد اگر یہ ثابت ہو جائے کہ ملزمان نے طاقت کے زور پر زمین پر قبضہ کیا تھا تو عدالت ملزم یا ملزمان کو Illegal Dispossession Act 2005 کے سیکشن 3 کے مطابق 10 سال قید کی سزا دے سکتی ہے اور یاد رہے یہ جرم ناقابل ضمانت جرم ہے. Illegal Dispossession Act 2005 کے سیکشن 8 کے تحت 30 دن کے اندر سیشن کورٹ کے حکم کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کی جاسکتی ہے.
تو ایک بات جان لیں ظالم کا ظلم خاموشی سے سہنا اس ظالم شخص کی مدد کرنے کے مترادف ہے اپنے حقوق کے لیے قانونی جنگ کرنا سیکھیں اور یاد رکھیں Law helps vigilant not indolent مطلب قانون انکی مدد کرتا ہے جو اپنا حق لینے میں دلچسپی رکھتے ہوں.

MUHAMMAD IMRAN IDRIS
ADVOCATE HIGH COURT
03112228735
03432576169

دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائےتو لوگ کہتے ہیں پولیس بلاؤ پاکستان میں کہتے ہیں بات ختم کرو اگر پولیس آگئی تو کام خراب...
28/07/2022

دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائےتو لوگ کہتے ہیں پولیس بلاؤ
پاکستان میں کہتے ہیں بات ختم کرو اگر پولیس آگئی تو کام خراب ہو جائیگا

28/07/2022

𝐀𝐠𝐠𝐫𝐚𝐯𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐢𝐫𝐜𝐮𝐦𝐬𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞𝐬 𝐕/𝐒 𝐌𝐢𝐭𝐢𝐠𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐢𝐫𝐜𝐮𝐦𝐬𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞𝐬.

Aggravating circumstances are those circumstances which may be considered by the court to pass a more severe punishment in a criminal case, In a criminal case Prosecution can offer evidence of aggravating factors that would merit a harsh sentence during trial.

Aggravating factors may be following,

1) Previous record of similar offences.

2) Use of a dangerous weapon or the severity of the injuries inflicted upon a victim .

3) Habitual offender.

4) if victim is a woman, insane person or a young child.

5) Major role of offender.

6) Offences of treason against state,.

Mitigating Circumstances:-

Mitigating circumstances are those factors which may be taken into consideration by the Court to make the punishment less severe.

Common mitigating factors include:

1) Lack of a prior criminal record.

2)Minor role in the offense.

3)culpability and instigation of the victim,

4) Mental or physical illness.

5) Sudden provocation and state of depression

ںaggravating حالات mitigating V/S حالات میں فرق۔

اaggravating حالات وہ حالات ہیں جن پر عدالت کسی فوجداری مقدمے میں زیادہ سخت سزا دینے کے لیے غور کر سکتی ہے، ایک فوجداری مقدمے میں استغاثہ بڑھنے والے عوامل کے ثبوت پیش کر سکتا ہے جو مقدمے کی سماعت کے دوران سخت سزا کے قابل ہوں گے۔

بڑھنے والے عوامل مندرجہ ذیل ہو سکتے ہیں،

1) اسی طرح کے جرائم کا پچھلا ریکارڈ۔

2) خطرناک ہتھیار کا استعمال یا شکار کو لگنے والی چوٹوں کی شدت۔

3) عادی مجرم۔

4) اگر شکار ایک عورت، پاگل شخص یا چھوٹا بچہ ہے۔

5) مجرم کا اہم کردار۔

6) ریاست کے خلاف غداری کے جرائم۔

ا𝐌𝐢𝐭𝐢𝐠𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐢𝐫𝐜𝐮𝐦𝐬𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞𝐬. :-

ا𝐌𝐢𝐭𝐢𝐠𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐢𝐫𝐜𝐮𝐦𝐬𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞𝐬حالات وہ عوامل ہیں جن کو عدالت کے ذریعہ سزا کو کم سخت بنانے کے لئے غور کیا جاسکتا ہے۔

عام 𝐌𝐢𝐭𝐢𝐠𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐢𝐫𝐜𝐮𝐦𝐬𝐭𝐚𝐧𝐜𝐞𝐬 میں یہ عوامل شامل ہیں:

1) سابقہ ​​مجرمانہ ریکارڈ کی کمی۔

2) جرم میں معمولی کردار۔

3) متاثرہ کا قصور اور اکسانا،

4) ذہنی یا جسمانی بیماری۔

5) اچانک اشتعال انگیزی اور افسردگی کی کیفیت۔

Muhammad Imran Idris
Advocate High Court
03112228735
03432576169

Address

305/A, 3rd Floor Huma Heights 133. Depote Line Kayani Shaheed Road
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memon Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share