Al Hamd Chicken Center

Al Hamd Chicken Center wholesale chicken and eggs.Boneless,Broast,Wings,Drumsticks,Tikka,Karachi cut etc available

22/03/2021

IN SHAA ALLAH ...

11/03/2021

مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک غیر معمولی اضافے کی کیا وجوہات ہیں؟
درست معلومات
میں ایک پولٹری فارمر ہوں
1. پولٹری فیڈ کی قیمتوں میں گزشتہ ڈھائی سالوں میں جتنا اضافہ ہوا ہے اتنا گزشتہ 20 سالوں میں اضافہ نہیں ہوا، فیڈ کی جو بوری ڈھائی سال پہلے 2100 روپے کی تھی اب وہ 3700 روپے کی ہے.
2. اسی طرح فارم کے لیے بجلی، ڈیزل، میڈیسن، لیبر وغیرہ کی مد میں تقریباً دوگنا اضافہ ہوا ہے.
3. جو چوزہ پہلے 20 سے 40 روپے میں ملتا تھا اب وہ 70 روپے میں ملتا ہے. پروڈکشن کاسٹ تقریباً ڈبل ہوچکی ہے. بہت سارے فارمزر گزشتہ چند سالوں سے مسلسل نقصان اٹھا کر اپنی فارمنگ بند کر چکے ہیں، حالیہ اضافہ جتنا بھی ہوا ہے اس ریٹ پر بھی مرغی کی پروڈکشن کاسٹ صرف پوری ہورہی ہے، حالیہ موسم میں رانی کھیت ND اور آئی بی کی بیماریاں سندھ سے ہوتی ہوئی پنجاب میں داخل ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے بے شمار مرغیوں مری ہیں اس وجہ سے فارمزر کو بے تحاشا نقصان بھی اٹھانا پڑھ رہا ہے، شادیوں کا سیزن شروع ہوا ڈیمانڈ میں اضافہ ہوا اس کے مقابلے میں سپلائی کم ہوگئی، بہت سارے فارمز نے چوزہ پلیس نہیں کیا اگر کیا بھی تو دو ماہ پہلے ریٹ اور بیماری کا نقصان اٹھاکر دوبارہ پلیس نہیں کیا.
میں خود گزشتہ 8 سال سے فارمنگ کررہا ہوں پہلے 5 سال تو منافع کیا ان ڈھائی سالوں میں تھوڑا بہت کمایا تو وہ مہنگے اخراجات (فیڈ، چوزہ ،بجلی، ڈیزل، میڈیسن) کی مد میں چلا گیا. پچھلے سال جب مارچ میں لاک ڈاؤن لگا تو جن فارمز کا مال تیار تھا شادی ھال اور ہوٹل بند ہونے کی وجہ سے زبردست نقصان اٹھانا پڑا.
جب پولٹری فارمز اپنی پروڈکشن کاسٹ سے بھی آدھے ریٹ پر مرغی سیل کررہا ہوتا ہے تو نہ کسی ادارے اور نہ عوام پر جوں نہیں رینگتی، اب پروڈکش کاسٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے اور ڈیمانڈ زیادہ ہونے کی وجہ سے ریٹ بڑھ گئے ہیں تو زمہ دار فارمر کو ٹھہرایا جارہا ہے.

11/06/2020

Address

Street 12, Model Colony
Karachi
75100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hamd Chicken Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share