28/05/2026
کراچی والوں… آخر ہم کہاں جا رہے ہیں؟
رات کے چار بجے شور کی آواز پر جب باہر دیکھا تو حیران رہ گیا…
گائیں، ہجوم، شور، پٹاخے، دوڑتے لوگ… اور افسوس کہ اس میں خواتین اور بچیاں بھی شامل تھیں۔
قربانی ایک عظیم عبادت ہے، سنتِ ابراہیمی ہے…
لیکن ہم نے اسے آہستہ آہستہ تماشہ، شور اور نمائش بنا دیا ہے۔
یہ ویڈیو کسی کی دل آزاری کے لیے نہیں… بلکہ اپنی نسل، اپنے معاشرے اور اپنی اقدار کے لیے ایک فکر ہے۔
خدارا اپنی بہن بیٹیوں، بچوں اور نوجوان نسل کی تربیت کریں۔
دنیا ترقی کر رہی ہے… اور ہم بے حیائی، شور اور دکھاوے میں ڈوبتے جا رہے ہیں۔
✍️
اگر بات سچی لگے تو ویڈیو شیئر کریں اور پیج کو Follow ضرور کریں۔ *ماخوذ*
#قربانی #کراچی #پاکستان #عیدالاضحی میں