14/08/2026
🇵🇰 14 اگست مبارک! 🇵🇰
یہ وطن صرف زمین کا ٹکڑا نہیں،
یہ ہماری پہچان، ہماری غیرت اور ہماری شان ہے۔
نفرتیں مٹائیں، محبتیں بڑھائیں، امن کو اپنائیں—
پاکستان سے وفا بھی، پاکستان سے محبت بھی! ❤️💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🔥