22/05/2026
*جمعہ مبارک۔*
الحمدللہ! ایک اور بابرکت جمعہ نصیب ہوا۔
یہ دن اللہ کی رحمت، مغفرت اور برکتوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔
جمعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ
اصل سکون اللہ کی یاد اور اس کے قریب ہونے میں ہے۔
قرآنی آیت:
﴿إِنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ﴾ (التوبہ: 36)
اردو ترجمہ:
“بے شک اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے۔”