Burnt Emotions

Burnt Emotions Burnt Emotions � is all about Quotations, Effective,Spiritual, Creative Thoughts, Random Talks, Emotions, All Type Of Moods, Some bitterness Etc..

Burnt Emotions

12/08/2026

سکون❤️

05/08/2026

سب دل وقت کیساتھ بدل جاتے ہیں،سوائے ماں کے دل کے جو ایک مستقل جنت ہے!
اللہ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے!!

27/07/2026

فَلَا يَحْزُنكَ قَوْلُهُمْ
“لوگوں کی باتوں سے غمگین نہ ہوں۔”
(36:76 القرآن)

25/07/2026
25/07/2026

اے اللہ !
مجھے اس غم سے شفا دے
جس کے بارے میں میں کسی سے بات نہیں کر سکتا۔

21/07/2026

کرائے دار کے لیئے سب سے مشکل لمحہ ہر مہینے کی 5 تاریخ ہوتی ہے جب مالک کرایہ لینے آتا ہے یا اللہ پاک سب کو اپنا گھر عطا فرما آمین۔

Beshaq ❤️
16/07/2026

Beshaq ❤️

14/07/2026

اپنے اپنے کاروبار کا تصاویر کیساتھ تعارف کروائیں ہوسکتاہے آ پکو یہاں سے کسٹمرز مل جائیں 💰

14/07/2026

اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔
(93.5 القرآن)

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burnt Emotions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share