Aysis International

Aysis International Your Trusted Partner in Sustainable Waste Management!

03/07/2026

عالمی یومِ پلاسٹک بیگ سے پاک دن (International Plastic Bag Free Day)

آئیں آج اس عزم کا اعادہ کریں کہ سنگل یوز پلاسٹک بیگز کا استعمال کم کریں اور ماحول دوست متبادل اپنائیں۔ پلاسٹک بیگز زمین، سمندر اور جنگلی حیات کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں۔ ایک چھوٹا سا قدم، جیسے کپڑے یا کاغذ کے تھیلے کا استعمال، ہمارے ماحول کو محفوظ اور صاف رکھنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ آئیں مل کر ایک صاف، سرسبز اور پلاسٹک سے پاک مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

03/07/2026

Aysis International Waste Management Company
کی جانب سے اپنی ذمہ داریاں محنت، دیانتداری اور بہترین کارکردگی کے ساتھ انجام دینے والے معزز ڈرائیورز کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں Appreciation Certificates اور راشن بیگز سے نوازا گیا۔ یہ اقدام ملازمین کی محنت کو سراہنے اور ان کے حوصلے کو مزید بلند کرنے کی ایک مثبت کاوش ہے۔ کمپنی اپنے تمام ملازمین کی فلاح و بہبود اور بہترین کارکردگی کی ہمیشہ قدر کرتی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ اعزاز دیگر ملازمین کے لیے بھی ایک بہترین مثال ثابت ہوگا۔

03/07/2026
06/06/2026

Aysis International Waste Management Company (Pvt.) Ltd celebrated World Environment Day 2026 at Frere Hall, Karachi with an Awareness Walk & Plantation Drive. 🌱♻️

Together, we stand for a cleaner, greener, and sustainable future.

04/06/2026

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کا اظہارِ تحسین

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی نے عیدالاضحیٰ کے دوران Aysis International Waste Management Company کی جانب سے صفائی ستھرائی، آلائشوں کی بروقت اٹھائی اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی کی ٹیموں نے عید کے تینوں دن بھرپور محنت، ذمہ داری اور لگن کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیے، جس کے نتیجے میں ضلع جنوبی میں صفائی کے انتظامات مؤثر اور تسلی بخش رہے۔ انہوں نے کمپنی کے عملے کی کاوشوں کو قابلِ تعریف قرار دیتے ہوئے اسی جذبے کے ساتھ خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

Aysis International Waste Management Company (Pvt.) Ltd. is proud to participate in the observance of World Environment ...
04/06/2026

Aysis International Waste Management Company (Pvt.) Ltd. is proud to participate in the observance of World Environment Day 2026 through a Banner Walk & Plantation Drive aimed at promoting environmental responsibility and sustainable practices.
This year's theme, "Inspired by Nature. For Climate. For Our Future.", emphasizes the importance of protecting natural ecosystems and taking collective action to address climate change.
The event will bring together Youth, students, and community members to raise awareness and contribute towards a cleaner and greener future.
📅 Date: 05 June 2026
📍 Venue: Frere Hall, Fatima Jinnah Road, Civil Lines, Karachi
Together, we can create a healthier environment for future generations.
🌱 Plant Today • Protect Tomorrow • Sustain the Future

30/05/2026

عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن عوام کی جانب سے Aysis International Waste Management Company کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ شہریوں نے صفائی ستھرائی، آلائشوں کی بروقت اٹھائی اور بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی کی کاوشوں کو قابلِ تعریف قرار دیا۔ کمپنی کی ٹیم دن رات محنت سے اپنے فرائض انجام دے رہی ہے تاکہ عوام کو صاف، ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔










عیدالاضحیٰ کے تینوں دنوں میں یو سی-11، وارڈ-3 ضلع جنوبی میں Aysis International Waste Management Company کی جانب سے صفائ...
29/05/2026

عیدالاضحیٰ کے تینوں دنوں میں یو سی-11، وارڈ-3 ضلع جنوبی میں Aysis International Waste Management Company کی جانب سے صفائی ستھرائی، آلائشوں کی بروقت اٹھائی اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے بھرپور انداز میں کام جاری ہے۔

ہماری ٹیم دن رات اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے رہی ہے تاکہ شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Address

District South
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aysis International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aysis International:

Shortcuts

Share