18/02/2023
نیوزی لینڈ کے ساحل پر ڈھیروں مچھلیاں آ گئیں،
ایک بچہ تڑپتی ہوئی مچھلیاں اٹھا اٹھا کر واپس سمندر میں پھینک رہا تھا کہ ایک بزرگ نے کہا کہ
"تم فضول محنت کر رہے ہو تھک جاؤ گے،
ان لاکھوں مچھلیوں کو تم نہیں بچا سکتے ۔۔۔ "
بچے نے ایک مچھلی اٹھائی اور سمندر میں پھینکتے ہوئے کہا کہ
"اسے تو میں نے بچا لیا نا ۔۔۔💕"
ہم بھی اپنی چونچ سے جتنا پانی نارِ نمرود پر ڈال سکتے ہیں
تو ڈال دیں، بائیس کروڑ پاکستانیوں کے دکھوں کا مداوا تو ہم نہیں کر سکتے لیکن کسی ایک کی زندگی کو تو آسان بنا سکتے ہیں نا ۔۔۔ں
ہر صاحب اسطاعت کم سے کم کسی ایک مجبور فرد یا فیملی کا سہارہ بنے اس مشکل دور میں