OK SCRAP Merchant

OK SCRAP Merchant OK Scrap Merchent

Dc 12 volt air cooler  for sale. original china 12 volt fan motor brand new super quality water pump exelent air throw. ...
20/04/2021

Dc 12 volt air cooler for sale. original china 12 volt fan motor brand new super quality water pump exelent air throw. can be use with solar plates and battery. 12 volt supply is also available if you want to run this air cooler on 220 volt
Size 1 small
Size 2 medium
Size 3 large
Adress... main jamia millia road malir karachi
cell call or whatsapp 03242091345

10/01/2021
Dura Roof Sheets, First Time in Pakistan with 60 years Warrantyڈیورا روف سیمنٹ کی چادریں ہیٹ پروف اور زنگ لگنے سے محفوظF...
02/01/2021

Dura Roof Sheets, First Time in Pakistan with 60 years Warranty
ڈیورا روف سیمنٹ کی چادریں
ہیٹ پروف اور زنگ لگنے سے محفوظ
For further information please call or
Whatsapp: 03242091345


سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ... جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ...
02/12/2020

سریا خریدتے وقت فراڈ سے کیسے بچیں....؟
سریے کی مِقدار چیک کرنے کا ایک آسان سا کُلیہ...
جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہُوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جِس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نِکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے بنا ہُوا ہے وہ ہرگِز مت خریدیں،
اِس کے علاوہ سریے کی ہر لینتھ کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ 60 گریڈ کا سریا 40 گریڈ کے سرہے سے مہنگا ہوتا ہے تو کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکو 60 کا بتا کر 40 پکڑایا جارہا ہے،،

اب آتے ہیں سریے کے وزن کو جاننے کے کُلیے کی طرف!!!!

پاکِستان میں 3 سُوتر سے 8 سُوتر تک کا سریا استعمال ہوتا ہے، ان میں سے بھی عام گھروں میں3اور4 ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے، 3اور4 سُوترکا سریا چھت، سیڑھی، چھوٹے کالمز، چھوٹے بیمز وغیرہ میں جبکہ بڑے بیم یا بڑے کالمز میں 6 سُوتر کا سریا اِستعمال ہوتا ہے،

تین سُوتر کی ایک 40فُٹ لینتھ کا کُل وزن 6.8 کلو ہوتا ہے یعنی 6 کلو اور 800 گرام، جبکہ3سُوتر کے سریے کے ایک فُٹ ٹُکڑے کا وزن 170 گرام ہوتا ہے،
4سُوتر کی40فُٹ لینتھ کا وزن 12.10 کلو یعنی 12کلو اور 100 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 302 گرام ہوتا ہے،
پانچ سُوتر کی ایک 40 فٹ لینتھ کا وزن 18.90 یعنی 18کلو اور 900گرام جبکہ ایک فُٹ کے پیس کا وزن 476 گرام ہوتا ہے،
چھے سُوتر کی 40 فٹ لینتھ کا کُل وزن 27.22 یعنی 27کلو اور 220 گرام جبکہ ایک فٹ پیس کا وزن 680 گرام ہوتا ہے،
سات سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 37.05 یعنی 37کلو اور 050 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 930گرام ہوتا ہے،
آٹھ سُوتر کی 40فٹ لینتھ کا کُل وزن 48.39 یعنی 48کلو 390گرام اور ایک فُٹ کے پیس کا وزن 1.21 یعنی 1کلو 210گرام ہوتا ہے،

اب آپ جب بھی سریہ خریدیں تو وزن کرا لینے کے بعد اسکے لینتھ گِنیں مثال کے طور پر آپ 4 سُوتر کی 10لینتھ لیں ہیں جن میں سے ہر ایک کی لمبائی 40 فٹ ہے، انکے وزن کا کلیہ/فارمولا آپکے پاس موجود ہے 12.10x10 = 121کلو۔
اب اگر یہ 121 کلو ہے پھر تو ٹھیک یے یا اس میں زیادہ سے زیادہ 4 سے 5 کلو اوپر نیچے ہوجانے کی رعایت موجود ہے (وجہ سریے کی میکنگ اور پڑے پڑے تھوڑا زنگ لگ جانے کی صُورت میں معمولی وزن کا کم ہونا) لیکن اگر 4 سوتر کی 40فُٹی 10 لینتھ کا وزن 100کلو بن رہا ہے تو سمجھ جائیں آپکو چُونا لگایا جارہا ہے، اور یہ سریے کے ٹھیے یا فیکٹری والا رانگ نمبر ہے اُلٹے قدموں واپس بھاگ جائیں.

یہ پوسٹ سب کو تو نہیں لیکن چند لوگوں کے بہت کام کی ہے، اس طریقے کو فالو کر کے سریے والوں کے فراڈ سے کافی حد تک بچا جا سکتا ہے، باقی اینٹ، بلاک، بجری والوں کو اللہ تعالیٰ ہدایت دے کہ وہ مقدار برابر رکھیں۔آمین

Dura Roof available in different attractive color optionsڈیورا روف سیمنٹ کی چادریں ہیٹ پروف اور زنگ لگنے سے محفوظFor fur...
30/11/2020

Dura Roof available in different attractive color options
ڈیورا روف سیمنٹ کی چادریں
ہیٹ پروف اور زنگ لگنے سے محفوظ

For further information please call or
Whatsapp: 0334-1113117
visit our website http://shayanqasimiron.com.pk


پانی کےنٸے بیرل مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
24/09/2020

پانی کےنٸے بیرل مناسب قیمت میں دستیاب ہیں

سیمنٹ کی چادریں مختلف ساٸز میں دستیاب ہیں۔۔dura roof (۔made in vietnam)
24/09/2020

سیمنٹ کی چادریں مختلف ساٸز میں دستیاب ہیں۔۔dura roof (۔made in vietnam)

مختلف ساٸز  اور مختلف ڈیزاٸن کے نٸے مین گیٹ اور دروازے دستیاب ہیں
24/09/2020

مختلف ساٸز اور مختلف ڈیزاٸن کے نٸے مین گیٹ اور دروازے دستیاب ہیں

پاٸپ 3سوت موٹا ٠3 انچ چوڑا ٠20فٹ لمبا٠
30/07/2020

پاٸپ
3سوت موٹا ٠
3 انچ چوڑا ٠
20فٹ لمبا٠

سینمٹ کی چادریں مختلف ساٸز میں دستیاب ہیں۔
30/07/2020

سینمٹ کی چادریں مختلف ساٸز میں دستیاب ہیں۔

Address

Main Jamia Milia Road (malir Karachi)
Karachi
1234

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92 324 2091345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OK SCRAP Merchant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share