19/06/2026
قوم اس وجہ سے ترقی کرتی ہیں
فن لینڈ (Finland) میں 7 سال سے پہلے سکول نہیں کوئی امتحان نہیں 16 سال تک کوئی ہوم ورک نہیں سکول کا وقت صرف 4 گھنٹے کھیل کو پڑھائی سے زیادہ ضروری سمجھتے ہیں۔
اُستاد کا درجہ ڈاکٹر سے اُوپر ہے۔ استاد بننے کے لیے ماسٹر ز
لازمی ہے۔دنیا میں تعلیم کا نمبر ایک نظام کوئی نجی سکول نہیں۔